Tag Archives: سائبر حملے


بھارت ، لائن آف کنٹرول ، بربریت ، پاکستان ، سائبر حملے ، اسلام آباد ، 92 نیوز

بھارت کے لائن آف کنٹرول پر بربریت کے بعد پ...

05 مئی, 2020 2:17 شام 2:17 شام

اسلام آباد (92 نیوز) بھارت نے لائن آف کنٹرول پر بربریت کے بعد پاکستان پر سائبر حملے بھی شروع کر دیئے، وزارت خارجہ کے تھنک ٹینک انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹیجک اسٹڈیز پر بھارتی ہیکرز کے سائبر حملے کی تصدیق کردی گئی۔ ادارہ برائے تذویراتی مطالعہ میں حملہ گزشتہ روز مقبوضہ کشمیر پر ویبنار کے دوران ہوا۔ ادارہ تذویراتی مطالعہ کے مطابق بھارتی ہیکرز کا حملہ، حقارت اور نسلی تعصب پر مبنی ہندوستانی سوچ کا عکاس ہے، بھارتی مقبوضہ کشمیر میں کرفیو، کورونا وباء کے پھیلاؤ پر ویبنار علمی بحث تھی، ہندوستانی حکومت ہندتوا نازی نظریہ کے تحت گمراہ کن پروپیگنڈہ کر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز