Tag Archives: ساؤتھ ہمپٹن ‏

افغانستان بھارت ساؤتھ ہمپٹن ‏ ‏92 نیوز اپ سیٹ ‏ قسمت تو دیکھ ٹوٹی ہے جا کر کہاں کمند‎ کچھ دُور اپنے ہاتھ سے جب بام رہ گیا‎ ‎ بھارتی کپتان ‏ کوہلی ٹاس

افغانستان جیت کے قریب پہنچ کر بھارت سے ہا...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۱ شام ۱۱:۵۱ شام

ساؤتھ ہمپٹن ( 92 نیوز) افغانستان جیت کے قریب  پہنچ کر بھارت سےہار گیا ، ورلڈ کپ کا سب سے بڑا اپ سیٹ ہوتے ہوتے رہ گیا ، بھارت نے 11 رنز سے افغانستان کو شکست دیدی ، افغان ٹیم 225 رنز کے تعاقب میں 212 رنز پر آؤٹ ہو گئی ۔ قسمت تو دیکھ ٹوٹی ہے جا کر کہاں کمند کچھ دُور اپنے ہاتھ سے جب بام رہ گیا  افغانستان نے بھارت کو ناکوں چنے چبوا دیے، ٹیم بھارت کیخلاف میچ تو نہ جیت سکی  البتہ دل ضرور جیت لیے، افغان ٹیم  کامیابی سے صرف بارہ رنز کی دوری … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ورلڈ کپ 2019 ‏ جنوبی افریقہ ‏ ویسٹ انڈیز ‏ ساؤتھ ہمپٹن ‏ ‏92 نیوز میگا ایونٹ ‏ پروٹیز ‏ انگلینڈ ‏ بنگلہ دیش ‏ بھارت ‏

ویسٹ انڈیز کی ٹاس جیت کر جنوبی افریقہ کو ب...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۰ دن ۱۱:۳۰ دن

ساؤتھ ہمپٹن ( 92 نیوز) ورلڈ کپ 2019 کے پندرہویں میچ میں جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز مد مقابل ہیں ، ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقہ کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ہے ۔ جنوبی افریقہ کو میگا ایونٹ میں پہلی فتح درکار ہے جبکہ ویسٹ انڈیز بھی جادو جگانے کو ہے تیار ہے ۔ موسم کا حال بتانے  والوں نے   بارش کی آمد اور  رنگ میں تھوڑا بھنگ ڈالنے کی پیشگوئی کر رکھی ہے ،اس سے میچ کے متاثر ہونے کا زیادہ خطرہ نہیں۔ بھارت نے آسٹریلیا کو 36 رنز سے شکست دیدی ایونٹ میں  جنوبی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان کی ہار کی وجہ سامنے آگئی ، انگلش باولر نے گیند کو کھرچا تھا

پاکستان کی ہار کی وجہ سامنے آگئی ، انگلش ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۱ شام ۱۰:۰۱ شام

ساؤتھ ہمپٹن ( 92 نیوز)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے ون ڈے میں پاکستان کی ہار کی وجہ سامنے آگئی ، انگلش باؤلر لیام پلنکٹ کی گیند سے چھیڑ چھاڑ کی ویڈیو سامنے آگئی۔ انگلش باؤلر 49ویں اوور میں گیند کو کھرچتے دکھائی دیے، انگلینڈ نے دوسرے ون ڈے میں پاکستان کو 12رنز سے شکست دی تھی۔ کیاانگلش فاسٹ باؤلر لیام پلنکٹ نے گیم آف جینٹل مین کو داغ دار کرنے کی کوشش ، لیام پلنکٹ کی گیند کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی ویڈیو سامنے آگئی، ویڈیو   میں  پلنکٹ کو گیند  کھرچتےدیکھا جا سکتا ہے، گیند کی خراب حالت بھی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سنسنی خیز

سنسنی خیز مقابلے کےبعد انگلینڈ نے پاکستا...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۸:۱۰ شام ۸:۱۰ شام

ساؤتھ ہمپٹن ( 92 نیوز) پاکستان اور انگلینڈ کے مابین پانچ ون ڈے میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں سنسنی خیز مقابلے کےبعد انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دیدی۔ پاکستان کی ٹیم 374 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 361 رنز  ہی بنا پائی ۔ پاکستان کی جانب سے  محتاط انداز میں بیٹنگ کا آغاز کیا گیا ۔ اوپنر  14 اوورز میں ہی اسکور کو 92 تک لے گئے جہاں  امام الحق 44 گیندوں پر 3 چوکوں کی مدد سے 35 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے ۔ سنسنی خیز میچ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز