Tag Archives: زیر صدارت

وزیر اعظم عمران خان، زیر صدارت، کابینہ اجلاس، آج ، اسلام آباد، 92 نیوز

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت کابینہ ک...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱:۴۵ دن ۱:۴۵ دن

اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، اجلاس کا 15 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا، وزارت قانون 6 آرڈیننس پیش کرے گی، نیب قوانین میں ترمیم سے متعلق آرڈیننس پیش ہوگا۔ اجلاس میں وزارت قانون قانونی ریفارمز سے متعلق آرڈیننس منظوری کیلئے پیش کرے گی۔ اسلام آباد کا نظرثانی شدہ ماسٹر پلان منظوری کیلئے پیش کیا جائیگا، عوامی مفاد کے منصوبوں سے متعلق ارکان رپورٹ پیش کریں گے، متروکہ وقف املاک سے متعلق رپورٹ پیش کی جائے گی۔ کابینہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کرے گی جبکہ اسلام … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آزادی مارچ ، رکوانے ، کوششیں، حکومت ، جے یو آئی ، مذاکرات ، کمیٹی ، فیصلہ

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، سی پیک کے تح...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۴:۰۶ شام ۴:۰۶ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں سی پیک کے تحت مختلف منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا سی پیک منصوبہ پاک چین دوستی کا مظہر ہے۔ سی پی منصوبوں کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنا اولین ترجیح ہے۔ وزیراعظم نے کہا ان کا آئندہ چند روز میں چین کا دورہ اور چینی قیادت سے ملاقاتیں پاک چین دوستی کو مزید مستحکم کرنے اور دو طرفہ تعاون کو فروغ دینے میں معاون ثابت ہوں گی۔ اجلاس میں وزیرِ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر خارجہ ، زیر صدارت ، گول میز کانفرنس، مقبوضہ جموں و کشمیر ، انسانی حقوق ، خلاف ورزیوں ، تبادلہ خیال

وزیر خارجہ کی زیر صدارت گول میز کانفرنس، ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۱ دن ۱۱:۱۱ دن

 نیو یارک (92 نیوز) اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی زیر صدارت انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں کی گول میز کانفرنس ہوئی۔ کانفرس میں مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال دنیا کے سامنے لانے پرانسانی حقوق کی تنظیموں کا شکریہ ادا کیا۔ شاہ محمود قریشی کی صدر جنرل اسمبلی تجانی محمد باندے سے بھی  ملاقات ہوئی۔ وزیر خارجہ نے صدر جنرل اسمبلی کا منصب سنبھالنے پر تجانی محمد باندے کو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

چیئرمین ، نیب ، زیر صدارت ، اجلاس ، ادارے ، مجموعی ، کارکردگی ، جائزہ

چیئرمین نیب کی زیر صدارت اجلاس ، ادارے کی ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۴:۱۹ شام ۴:۱۹ شام

اسلام آباد (92 نیوز) چئیرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس ہوا جس میں ادارے کی مجموعی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ چئیرمین نیب نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا  نیب کی تمام تر توجہ وائٹ کالر کرائم، میگا کرپشن کے کیسز پہ مرکوز ہے۔ کرپٹ عناصر کے ساتھ آہنی ہاتھوں کے ساتھ نمٹا جائے گا۔ نیب اعلامیہ کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال نے کہا  نیب انتظامیہ نے شکایت کی تصدیق، انکوائری اور انوسٹی گیشن اور حتمی ریفرنس کا موثر نظام بنایا ہے۔ نیب نے نیب راولپنڈی میں جدید ترین فورنزک سائنس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۳:۴۵ شام ۳:۴۵ شام

کراچی (92 نیوز) وزیر اعلیٰ سندھ  مراد علی شاہ کی زیر صدارت محرم الحرام میں امن و امان سے متعلق اجلاس ہوا جس میں چیف سیکرٹری، ڈی جی رینجرز، آئی جی سندھ شریک ہوئے۔ وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدرات امن و امان سے متعلق اجلاس ہوا جس میں محرم الحرام کے دوران سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا ۔ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت اہم اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ کراچی میں 8 محرم کی رات کو موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ہو گی ۔ مجالس اور جلوسوں کی نگرانی کیلئے انتخابات کے دوران استعمال … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

گیس انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس ، معاملہ، وفاقی حکومت ، سپریم کورٹ ، رجوع

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کابینہ کا...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۸:۱۶ دن ۸:۱۶ دن

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کشمیر کی حالیہ صورتحال پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں وفاقی کابینہ نے سمجھوتہ اور تھر ایکسپریس بند کرنے کے فیصلے کی توثیق کر دی۔ کابینہ ارکان کی جانب سے شیخ رشید کے اقدامات کی مکمل حمایت کی گئی۔ کابینہ نے بھارت کے ساتھ تجارت بند کرنے کے فیصلے کی بھی توثیق کر دی۔ وفاقی کابینہ نے کرکٹ پاکستان کے آئین 2002 کی منظوری  دے دی ۔ نئے آئین  میں 16 ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کو 6 کرکڑ ایسوسی ایشن  میں  تبدیل کر دیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آرمی چیف زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس بھارتی اقدام مسترد موقف حمایت

آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرن...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۲:۵۵ شام ۲:۵۵ شام

راولپنڈی ( 92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت ختم کرنے کے بھارتی اقدام کو مسترد کرنے کے حکومت پاکستان کے موقف کی مکمل حمایت کی گئی ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے مطابق کور کمانڈرز کانفرنس کا واحد ایجنڈا کشمیر کی صورتحال تھا۔ان کے مطابق  کور کمانڈرز کانفرنس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ  پاک فوج کشمیریوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ،ہم ہر طرح کے حالات کیلئے تیار ہیں ،وطن کے دفاع کیلئے ہر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

چیئرمین نیب زیر صدارت اجلاس آصف زرداری پارک لین ریفرنس دائر منظوری

چیئرمین نیب کی زیر صدارت اجلاس ، آصف زردا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۷:۴۲ شام ۷:۴۲ شام

اسلام آباد (92 نیوز) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی زیرصدارت نیب ایگزیکٹیو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں آصف زرداری کیخلاف پارک لین ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دی گئی۔ چیئرمین نیب نے میگا کرپشن کیسز کو منتطقی انجام تک پہنچانے کا عزم دہراتے ہوئے کہا کہ قوم کے لوٹے ہوئے 326 ارب روپے قومی خزانے میں جمع کروائے، بدعنوانی ترقی وخوشحالی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے ، جسے جڑ سے اکھاڑ پھینکا انتہائی ضروری ہے ۔ چیئرمین نیب نے تمام افسران کو ہدایت کی کہ ہر شخص کی عزت نفس کو یقینی بنایا جائے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آرمی چیف زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس جیو اسٹریٹجک صورتحال غور

پاکستان امن و استحکام کی مثبت راہ پر گامز...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۶:۵۷ شام ۶:۵۷ شام

 راولپنڈی (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی۔ کانفرنس میں جیو اسٹریٹجک اور علاقائی صورتحال پر غور کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کور کمانڈرز کانفرنس میں بھارت، افغانستان اور ایران کے ساتھ تعلقات اور علاقائی صورتحال کا بھی جائزہ لیا گیا۔ کالعدم تنظیموں کیخلاف کارروائیوں، داخلی سلامتی کے جاری آپریشنز کا جائزہ لیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے قومی معیشت کی بہتری اور استحکام کیلئے حکومتی اقدامات بارے آگاہ کیا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا پاکستان امن و استحکام کی مثبت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز