Tag Archives: زیر تعمیر ‏


کراچی، کیماڑی سکندرآباد ، زیر تعمیر، 2 منزلہ عمارت ، زمین بوس ، 92 نیوز

کراچی، کیماڑی سکندرآباد میں زیر تعمیر 2 م...

۰۲ فروری, ۲۰۲۰ ۲:۱۹ شام ۲:۱۹ شام

کراچی (92 نیوز) کراچی کے علاقے کیماڑی سکندرآباد میں زیر تعمیر 2 منزلہ عمارت زمین بوس ہوگئی، پولیس اور ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچ گئے۔ پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے کیماڑی سکندرآباد میں زیر تعمیر 2 منزلہ عمارت گرنے کے واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

تازہ ترین ویڈیوز