Tag Archives: زیر اہتمام

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی ، قلات میں ہندو ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۳:۲۷ شام ۳:۲۷ شام

قلات (92 نیوز) قلات میں ہندو پنچائیت کے زیر اہتمام کشمیریوں سے اظہار یکجہتی احتجاجی کیلئے ریلی نکالی گئی جس میں ہندو کمیونٹی کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ پاکستان کا ہر شہری کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے پیش پیش ہے۔ مقبوضہ کشمیر کے مظلوم اور محصور بھائی بہنوں سے اظہار یکجہتی کے لیے شہر شہر ریلیاں  اور احتجاجی مظاہرے کیئے گئے۔ کوٹلی آزاد کشمیر میں شہری بڑی تعداد میں سڑکوں پر نکل آئے اور بھارت کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ جمرود باب خیبر پر قبائلی عوام اور عمائدین نے کشمیریوں کے حق میں ریلی نکالی۔ صوابی میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان تحریک انصاف زیر اہتمام ملک یوم تشکر تقریبات

پاکستان تحریک انصاف کے زیر اہتمام ملک بھر...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۸:۳۶ شام ۸:۳۶ شام

 کراچی (92 نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے زیر اہتمام ملک بھر میں یوم تشکر کی تقریبات منعقد ہوئیں۔ کراچی میں مرکز انصاف پر کیک کاٹا گیا۔ تحریک انصاف کی کامیاب حکومت کا ایک سال مکمل ہو گیا۔ عوامی امنگوں کے ترجمان وزیراعظم کا دورہ امریکا بھی کامیابی سے ہمکنار ہوا۔ پی ٹی آئی اپنی بے مثال کامیابیوں پر پھولے نہیں سما رہی۔ تحریک انصاف کی ایک سال میں بے مثال کامیابیوں پر ملک بھر میں یوم تشکر منایا گیا۔ پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی، مٹھائیاں بھی تقسیم کی گئیں۔ اسلام آباد میں یوم تشکر کی تقریب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز