Tag Archives: زیر آب ‏

جنوبی پنجاب ، بلوچستان بارشیں،نشیبی علاقے، زیر آب، لاہور،92 نیوز

جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں بارشیں، نشی...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۳:۰۷ دن ۳:۰۷ دن

لاہور (92 نیوز) جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں کے کئی شہروں میں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے جبکہ کراچی میں ٹھنڈی ہواﺅں نے موسم سہانا بنا دیا۔ میلسی، وہاڑی، میاں چنوں، کبیروالا، لودھراں، خانیوال اور بہاولپور شہر اور گرد و نواح میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہا۔ بہالپور شہر میں موسلا دھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے۔ جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں ہونے والی بارشوں سے کوہ سلیمان کے پہاڑوں پر درہ کاہا سلطان سے 50 ہزار کیوسک پانی کا ریلہ راجن پور داخل ہو گیا۔ ندی نالوں میں طغیانی دریائےسندھ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کوہ سلمان ‏ موسلاھار بارش ‏ طغیانی ‏ راجن پور ‏ ‏92 نیوز زیر آب ‏ دادو ‏

کوہ سلمان  پر  موسلاھار بارش سے ندی نالوں...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۴:۲۳ شام ۴:۲۳ شام

راجن پور ( 92 نیوز) کوہ سلمان  پر  موسلاھار بارش سے ندی نالوں میں طغیانی آگئی ، راجن پور کے متعدد علاقے زیر آب آگئے دادو میں کچے کے علاقے میں بھی سیکڑوں دیہات زیر آب، ہزاروں ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہ ہوگئیں۔ کوہ سلیمان کے پہاڑوں پر ہونےوالی مسلسل تیزبارشوں کے پانی نے سیلابی ریلے کی شکل اختیار کرلی،ندی نالوں میں طغیانی جبکہ دریائے سندھ میں پانی سطح میں مسلسل اضافہ ہورہاہے، سیلابی ریلے سے کئی دیہات زیر آب آگئے۔ درہ کاہا سلطان سے 11 ہزار اور درہ چھاچھڑ سے 21 ہزار کیوسک کا ریلہ نشیبی علاقوں میں داخل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز