Tag Archives: زیرصدارت

وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس ، عثمان ڈار نے...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۵:۰۱ شام ۵:۰۱ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اہم اجلاس ہوا۔ معاون خصوصی عثمان ڈار نے وزیراعظم کو کامیاب جوان پروگرام پر بریفنگ دی۔ معاون خصوصی عثمان ڈار نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کامیاب جوان پروگرام کے تحت قرض کی فراہمی کیلیے 2 درجے بنائے گئے ہیں۔ 5 سال میں 100 ارب کے قرض ڈیڑھ لاکھ نوجوانوں کو دیں گے۔ قرض حصول کیلئے کسی تیسرے فرد کی گارنٹی کی شرط نہیں ہو گی۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ پہلے درجے میں نوجوانوں کو ایک سے 5 لاکھ تک کے قرضے دیں گے۔ دوسری سطح پر 5 سے 50 لاکھ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم زیرصدارت کابینہ اجلاس ذرائع عمران خان دورہ امریکا کابینہ ارکان اعتماد

وفاقی کابینہ اجلاس ، عمران خان نے دورہ ام...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۶:۳۵ شام ۶:۳۵ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق عمران خان نے دورہ امریکا پر کابینہ ارکان کو اعتماد میں لیا۔ وزیراعظم نے کابینہ کو بتایا کہ امریکی صدر نے مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کی ہے اور پاکستان مسئلہ کشمیر کا حل چاہتا ہے۔  وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گزشتہ دس برس کے دوران سربراہان حکومت و مملکت کے غیرملکی دوروں کی تفصیلات بھی پیش کی گئیں۔ راجہ پرویز اشرف سب پر بازی لے گئے ۔ اپنے مختصر ترین دور حکومت میں سال 2012 اور2013 کے دوران 9 غیر ملکی دورے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز