Tag Archives: زیرآب

لاہور ، مختلف ، علاقوں ، طوفانی ، بارش، نشیبی ، علاقے ، زیرآب

پنجاب کے کئی شہروں میں بادلوں نے رنگ جما د...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۲:۲۰ شام ۲:۲۰ شام

 لاہور (92 نیوز) پنجاب کے کئی شہروں میں بادلوں نے رنگ جما دیا۔ لاہور کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش ہوئی جس سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے۔ تیز ہواؤں اور بارش نے گرمی کی چھٹی کرا دی۔ لاہور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش ہوئی، بادل کھل کر برسے۔ لکشمی چوک، ایبٹ روڈ، سمیت لاہور  کے مختلف  علاقوں میں  برکھا رت برسی۔ تیز بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے ۔ مال روڈ پر درخت گر گیا جس سے ٹریفک کی روانی متاثر رہی۔ گجرات، گوجرانوالہ، پھالیہ، حافظ آباد، چکوال میں بھی بارش کے بعد موسم سہانا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

دریائے ستلج میں پانی کی سطح پھر بلند ، قصو...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۲:۱۲ شام ۲:۱۲ شام

 قصور (92 نیوز) دریائے ستلج میں پانی کی سطح پھر بلند ہو گئی۔ قصور میں رابطہ لنک سجرا روڈ زیرآب آگیا ۔ بیس سے زائد دیہات بھی ڈوب گئے۔ بھارت نےدریائے ستلج میں پھر پانی کا ریلا  چھوڑ دیا جس سے قصور کے بیس سے زائد دیہات کا زمینی رابطہ منقطع ہو گیا اور رابطہ لنک سجرا روڈ بھی زیرآب آگیا۔ متاثرین کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا عمل جاری ہے۔ دریائے ستلج میں گنڈا سنگھ کے مقام پر 60 ہزار کیوسک کا ریلا گزر رہا ہے۔ کیکر پوسٹ پر پانی کی سطح ساڑھے بیس فٹ تک پہنچ گئی۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز