Tag Archives: زیارت


وزیراعلیٰ پنجاب ، عثمان بزدار ، زیارت ، قائداعظم ریزیڈنسی ، دورہ

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا زیارت میں ...

07 جولائی, 2020 8:15 شام 8:15 شام

 زیارت (92 نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے زیارت میں قائداعظم ریزیڈنسی کا دورہ کیا۔ بانی پاکستان کی رہائشگاہ کے مختلف حصے دیکھے۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار بلوچستان کے ضلع زیارت پہنچ گئے۔ بلوچستان کے وزراء، چیف سیکرٹری بلوچستان اور اعلیٰ حکام نے وزیراعلیٰ عثمان بزدارکا خیر مقدم کیا۔ عثمان بزدار نے زیارت میں بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ کی ریزیڈنسی کا دورہ کیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے پنجاب حکومت کی طرف سے قائداعظم ریزیڈنسی کی حفاظت کیلئے تعاون کی پیشکش کی۔ عثمان بزدار سے بلوچی عمائدین اور زیارت میں مقیم پنجاب سے تعلق رکھنے والے معززین اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز