Tag Archives: زیادہ مقدار

اسٹیرائیڈز اور دیگر دوائوں کی زیادہ مقدا...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۹:۵۲ شام ۹:۵۲ شام

لاہور (92 نیوز) اسٹیرائیڈز اور دیگر دوائیں زیادہ مقدار میں دینے کے برے اثرات سے نواز شریف کے جسم پر سوجن آگئی۔ ڈاکٹر طاہر شمسی کی خدمات دوبارہ حاصل کرلی گئیں، طاہر شمسی نے نواز شریف کا معائنہ اور دوائو ں کی ایڈجسٹمنٹ کی، ٹیسٹوں کا عمل دہرانے کا فیصلہ کیا گیا۔ نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کہتے ہیں مزید تاخیر کی گنجائش نہیں، ہر لمحہ خطرہ بڑھا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کے ڈاکٹرزکی ٹیم نے ڈاکٹر طاہرشمسی سے رابطہ کیا، ڈاکٹر طاہر شمسی سے نواز شریف کی صحت سے متعلق مسلسل مشورے لئے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز