Tag Archives: زیادتی

پنجاب ، ننھی ، بچی ، زیادتی ، قتل

پنجاب میں ایک اور ننھی بچی زیادتی کے بعد ق...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۸:۳۴ دن ۸:۳۴ دن

خوشاب (92 نیوز) پنجاب میں ایک اور ننھی بچی زیادتی کے بعد قتل کر دی گئی۔ خوشاب میں 26 نومبر کو اغوا ہونے والی آٹھ سالہ بچی کی لاش درختوں کے جھنڈ سے ملی۔ بچی کا ڈی ایچ کیو اسپتال جوہر آباد میں لاش کا پوسٹمارٹم کیا گیا۔ ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق بچی کو قتل کرنے سے پہلے زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ 8 سالہ صدف کو گلے کے بائیں جانب چاقو کے وار سے قتل کیا گیا۔ ڈی پی او نے واقعے کا نوٹس لیکر ملزموں کی تلاش کیلئے ٹیمیں تشکیل دے دیں ہیں۔ قبل ازیں گوجرانوالہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارتی حیدرآباد، خاتون ڈاکٹر، زیادتی ، قتل، 4 ملزم، مقابلے میں ہلاک، 92 نیوز

بھارتی حیدرآباد، خاتون ڈاکٹر کو زیادتی ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۹ شام ۱۲:۴۹ شام

حیدرآباد (92 نیوز) حیدرآباد میں خاتون ڈاکٹر پریانکا ریڈی کو ہوس کا نشانہ بنا کر قتل کرنے والے چاروں مبینہ ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گئے۔ نریندر مودی کا بھارت خواتین کے لیے جہنم بن گیا، حیدرآباد شہر میں 27 سالہ خاتون ویٹرنری ڈاکٹر پریانکا ریڈی  کی عصمت دری اور قتل میں ملوث چاروں مبینہ ملزمان پولیس مقابلے میں مارے گئے۔ پولیس کے مطابق چاروں زیر حراست ملزمان کو جمعہ کی صبح جائے واردات پر لیجایا گیا تھا۔ اس دوران ملزمان نے  اسلحہ چھین پر فرار ہونے کی کوشش کی جس پر انہیں فائرنگ کرکے ہلاک کردیا گیا۔ ملزمان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بچوں ، زیادتی ، ویڈیو ، عالمی گینگ ، سرغنہ ، گرفتار

بچوں سے زیادتی اور ویڈیو بنانے والے عالمی...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۶:۲۵ شام ۶:۲۵ شام

 راولپنڈی (92 نیوز) راولپنڈی پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے بچوں سے زیادتی اور ویڈیو بنانے والے عالمی گینگ کا سرغنہ گرفتار کر لیا۔ سہیل ایاز عرف علی کو تھانہ روات کے علاقے سے حراست میں لیا گیا۔ دوران تفتیش ملزم نے 30 بچوں کے ساتھ غیراخلاقی حرکتوں کا اعتراف کیا۔ ملزم کے بارے میں اہم انکشافات بھی ہوئے ہیں جس میں پیشے کے اعتبار سے چارٹرڈ اکاوٹننٹ ، انتہائی ذہین اور ڈارک ویب کو استعمال کرنے کا ماہر ہے۔ ملزم سول سیکرٹریٹ پلاننگ ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخواہ کو کنسلٹینسی بھی فراہم کرتا ہے اور ماہانہ 3 لاکھ روپے تنخواہ لیتا ہے۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

صادق آباد ، نو سالہ ، بچہ ، زیادتی ، قتل، ملزم ، گرفتار

صادق آباد میں نو سالہ بچہ زیادتی کے بعد قت...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۹:۱۹ دن ۹:۱۹ دن

 صادق آباد (92 نیوز) صادق آباد میں بچے سے زیادتی کے بعد قتل کا واقعہ سامنے آ گیا۔ 9 سالہ اللہ دتہ کو گزشتہ شام گھر کے باہر کھیلتے ہوئے اغوا کیا گیا ۔ پولیس نے 24 گھنٹے بعد ملزم کو گرفتار کر لیا۔ بچے کی لاش برآمد کر لی۔ اللہ دتہ سومرو کو گزشتہ شام گھر کے باہر کھیلتے ہوئے اغوا کیا گیا ۔ ورثاء نے تلاش شروع کی مگر نہ ملا اور پولیس کو اطلاع کر دی۔ تحقیقات کا آغاز کیا تو نور حسین نامی شخص پر شک ہوا جس کے موبائل نمبر کا ڈیٹا اکٹھا کیا تو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

لڑکیوں سے زیادتی کا کیس ، گرفتار میاں بیو...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۴ شام ۱۱:۴۴ شام

 راولپنڈی (92 نیوز) راولپنڈی میں لڑکیوں سے زیادتی اور ویڈیو بنانے کے کیس میں اہم پیشرفت ہو گئی۔ سی پی او راولپنڈی کا کہنا ہے گرفتار میاں بیوی کے زیر استعمال ہینڈی کیم، ہارڈ ڈسک اور دیگر اشیا برآمد کر لی گئی ہیں۔ راولپنڈی پولیس لائن میں سٹی پولیس آفیسر ڈی آئی جی فیصل رانا کا ایس ایس پی انویسٹگشن  کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ طالبہ سے زیادتی کرنے اور ویڈیو بنانے والے میاں بیوی پر مشتمل گینگ سے متعلق تحقیقات میں ہونے والی پیش رفت ہوئی ہے ۔ ملزمان سے برآمد ہونے والا کیمرہ لیپ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اغوا زیادتی اوکاڑہ ‏ ‏92 نیوز

اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بننے والی آم...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۸:۳۴ شام ۸:۳۴ شام

اوکاڑہ ( 92 نیوز) اوکاڑہ میں سفاکیت اور درندگی کا سلسلہ تھم نہ سکا ، دوروز قبل اغوا  کے بعد زیادتی کا نشانہ بننے والی آمنہ رشید ہسپتال میں دم توڑ گئی، انصاف کے متلاشی ورثا نے  وزیر اعظم سے نوٹس لینے کا مطالبہ  کیا ہے۔ اوکاڑہ میں ایک اور غریب کی بیٹی بااثر اور ظالم بگڑے رئیس زادوں کی ہوس کا نشانہ بن گئی،تین روز قبل مصطفیٰ آباد کی رہائشی 25سالہ آمنہ رشید کو با اثر افراد نے   زبردستی گن پوائنٹ پر اغوا کیا اور زیادتی کے بعد تشویش ناک حالت میں  پھینک کر فرار ہو گئے۔ آمنہ کو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

محکمہ صحت

محکمہ صحت سندھ کے ماتحت چلنے والا شعبہ کی...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۵:۱۴ شام ۵:۱۴ شام

کراچی ( 92 نیوز ) محکمہ صحت سندھ کے ماتحت چلنے والا شعبہ کیمیکلز لاوارث ہونے لگا۔ تین ماہ سے باقاعدہ ڈائریکٹر ہی تعینات نہ ہو سکا ۔ درجنوں انسانی اعضاء ، آلہ قتل ، زیادتی اور شراب نوشی کے ہزاروں کیسز کی رپورٹ نہ بن سکی ۔ سندھ گورنمنٹ سروسز اسپتال میں قائم ۔ محکمہ صحت کے شعبہ کیمیکل کا حال برا ہے ۔ سندھ اور بلوچستان میں ہونے والے جرائم اور حادثات کے واقعات کے میڈیکو لیگل ٹیسٹ کے نمونے کی جانچ پڑتا ل اسی بلڈنگ میں ہوتی ہے ۔ مگر حیرت انگیز طور یہ شعبہ سرکار کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

محکمہ صحت سندھ کے ماتحت چلنے والا شعبہ کی...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۲:۴۴ شام ۲:۴۴ شام

کراچی ( 92 نیوز ) محکمہ صحت سندھ کے ماتحت چلنے والا شعبہ کیمیکلز لاوارث ہونے لگا۔ تین ماہ سے باقاعدہ ڈائریکٹر ہی تعینات نہ ہو سکا ۔ درجنوں انسانی اعضاء ، آلہ قتل ، زیادتی اور شراب نوشی کے ہزاروں کیسز کی رپورٹ نہ بن سکی ۔

تازہ ترین ویڈیوز