Tag Archives: زیادتی کے بعد قتل


راولپنڈی ، 7 سالہ بچی، زیادتی کے بعد قتل، سفاک ملزم گرفتار، 92 نیوز

راولپنڈی، 7 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل، سف...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱:۰۷ شام ۱:۰۷ شام

راولپنڈی (92 نیوز) راولپنڈی کے علاقے تھانہ ایئرپورٹ میں 7 سالہ بچی کے زیادتی کے بعد قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ سی پی او راولپنڈی کا کہنا ہے ملزم مقتولہ بچی کا قریبی عزیز ہے، پوسٹ مارٹم میں بچی سے زیادتی کی تصدیق ہوگئی۔ راولپنڈی میں تھانہ ائیر پورٹ کے علاقہ میں سے 7 سالہ بچی کی لاش گھر سے بر آمد ہوئی، ایس پی پوٹھوہار موقع پر پہنچ گئے، گھر میں موجود بیڈ پر خون کے چھینٹوں کے ثبوت ملے، مقتولہ کے گھر والوں سے خون کے ملنے والے چھینٹوں کی روشنی میں پوچھ گچھ کی گئی۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز