زیادتی

January 11, 2021
خیرپور میں 7 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل
خیرپور (92 نیوز) خیرپور کے علاقے حادل شاہ میں سات سال کی معصوم بچی کو درندگی کا نشانہ بنایا گیا ہے اور اغوا کے بعد زیادتی کرکے قتل کردیا گیا جکہ میڈیکل رپورٹ میں بھی زیادتی کی تصدیق ہوگئی ہے۔

December 28, 2020
سندر میں سات سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل
لاہور ( 92 نیوز) لاہور میں سندر کے علاقے موہلنوال میں تایا زاد نے دوست کے ساتھ ملکر 7 سالہ بچی کو مبینہ زیادتی کے بعد موت کے گھاٹ اتار دیا، وزیراعلیٰ پنجاب نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی۔

December 24, 2020
ڈاکٹر ماہا شاہ کو قتل کرنے سے قبل زیادتی کیے جانے کا انکشاف
کراچی (92 نیوز) ڈاکٹر ماہا شاہ کیس میں ایک اور اہم انکشاف ہوا ہے، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں بتایا گیا کہ خودکشی سے پہلے ڈاکٹر ماہا شاہ کے ساتھ زیادتی کی گئی تھی۔ تفتیشی افسر نے کیس میں نامزدملزمان کا ڈی این اے کرانے کی درخواست دائر کر دی۔

December 16, 2020
بھارتی ریاست تلنگانہ میں پرائمری اسکول کے ہیڈ ماسٹر کی 5 کمسن طالبات سے زیادتی
نئی دہلی (92 نیوز) مودی کے بھارت میں جنسی درندے معصوم کلیوں کو مسلنے لگے۔ بھارتی ریاست تلنگانہ میں پرائمری اسکول کے ہیڈ ماسٹر نے 5 کمسن طالبات سے زیادتی کر ڈالی۔

November 24, 2020
وزیراعظم نے زیادتی کے مجرموں کیلئے کیسٹریشن کا قانون لانے کی منظوری دیدی
اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم نے قوم سے کیا ایک اور وعدہ وفا نبھا دیا، زیادتی کے مجرموں کیلئے کیسٹریشن کا قانون لانے کی اُصولی منظوری دے دی۔

November 18, 2020
راولپنڈی میں زیادتی اور ویڈیو اسکینڈل کے مجرم سہیل ایاز کو 3 مرتبہ سزائے موت کا حکم
راولپنڈی (92 نیوز) راولپنڈی میں زیادتی کا شکار بچوں کو انصاف مل گیا۔ زیادتی اور ویڈیو اسکینڈل کے مجرم سہیل ایاز کو 3 مرتبہ سزائے موت کا حکم سنا دیا