Tag Archives: زندگی

مدینہ ، ریاست ، زندگی ، تجربہ ، وزیراعظم ، عمران خان

کرپٹ لوگوں نے میرے نہیں غریب عوام کے پیسے ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱:۵۴ شام ۱:۵۴ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا کرپٹ لوگوں نے میرے نہیں غریب عوام کے پیسے لوٹے۔ اسلام آباد میں انٹرنیشنل میلاد کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا لوٹ مار کرنے والوں پر رحم اور این آر اوز سے معاشرے کا بیڑاغرق ہو گیا۔ لوگ کہتے ہیں عمران خان رحم نہیں کرتا۔ کیا رحم کروں؟ کیا کرپٹ مافیا کو معاف کردوں؟  انہوں نے کہا رحم کمزور اورغریب طبقے کیلئے ہے۔ بڑے ڈاکوؤں پر رحم نہیں کیا جاتا۔ ریاست مدینہ کے اصول پاکستان میں لاتے رہیں گے۔ مدینہ کی ریاست پر زور دینا میری زندگی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

میرپور ، آزاد کشمیر ، 24 ستمبر ، زلزلے ، زندگی ، معمول ، لوٹنے

میرپور آزاد کشمیر میں 24 ستمبر کو آنے والے ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۵:۵۵ شام ۵:۵۵ شام

 میرپور (92 نیوز) میرپور آزاد کشمیر میں 24 ستمبر کو آنے والے زلزلے کے بعد زندگی معمول پر لوٹنے لگی ۔ نہر اپر جہلم میں متاثر ہونے والی میرپور جاتلاں روڈ ٹریفک کیلئے مکمل بحال کردی گئی ۔ میرپور آزاد کشمیر میں 24 ستمبر کو آنے والے تباہ کن زلزلے کے 17 روز بعد زندگی معمول پر آنا شروع ہو گئی۔ میرپور اور جاتلاں کی رونقیں بحال ہوگئی۔ زلزلے سے متاثرہ میرپور جاتلاں روڈ ٹریفک کے لئے مکمل بحال کر دی گئی۔ متاثرہ علاقوں میں ترقیاتی اداروں اور لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت راستوں سے ملبہ ہٹانے کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مقبوضہ کشمیر ، عوام ، کرب ، زندگی ، شیخ رشید

جو مسئلہ کشمیر پر کشمیریوں کیساتھ نہیں کھ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۴:۰۰ شام ۴:۰۰ شام

 بھمبر (92 نیوز) وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا جو مسئلہ کشمیر پر کشمیریوں کیساتھ نہیں کھڑا وہ غدار وطن ہے۔ شیخ رشید نے بھمبر آزاد کشمیر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا مقبوضہ کشمیر کے عوام کرب کی زندگی گزار رہے ہیں ۔ ہم خاموش تماشائی بنے رہے تو تاریخ کبھی معاف نہیں کرےگی۔ تقریروں سے مسئلہ حل نہیں ہو گا۔ وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا تھا مودی نے آسام میں 20 لاکھ مسلمانوں کو دوسرے درجے کا شہری بنا دیا۔ مودی نے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرکے اپنے لئے خود گڑھا کھودا ۔ مودی کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم ذاتی زندگی گمراہ کن پراپیگنڈے نجم سیٹھی عدالت

وزیراعظم کا اپنی ذاتی زندگی بارے پراپیگن...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۳:۲۷ شام ۳:۲۷ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم کی ذاتی زندگی بارے گمراہ کن پراپیگنڈہ کرنے پر عمران خان نے نجم سیٹھی کو عدالت میں لے جانے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیر اعظم نے ڈاکٹر بابر اعوان کو  10 ارب روپے کے ہرجانے کا دعویٰ دائر کرنے کی ہدایت کر دی ۔ وزیر اعظم نے  اپنی نجی زندگی کے خلاف  گمراہ کن پراپیگنڈہ کرنے پر نجم سیٹھی کے خلاف عدالتی کاروائی کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ وزیر اعظم نے اس حوالے سے ماہر قانون ڈاکٹر بابر اعوان سے نجم سیٹھی کے بیان کے متن پر مفصل مشاورت کی  اور 10 ارب روپے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستانی ٹیم آل راؤنڈر عماد وسیم زندگی اننگز شروع تیار

پاکستانی ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم بھی ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۹:۵۸ شام ۹:۵۸ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) حسن علی کے بعد عماد وسیم بھی زندگی کی نئی اننگز شروع کرنے کو تیار ہیں۔ آل راؤنڈر عماد وسیم برطانوی نژاد ثانیہ اشفاق کو دلہن بنائیں گے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے آف سیزن کے دوران شادیوں کا سیزن عروج پر ہے۔ حسن علی کے بعد آل راؤنڈر عماد وسیم بھی سر پر سہرا سجانے کو تیار ہیں۔ عماد وسیم 26 اگست  کو پاکستا نی نژاد برطانوی دوشیزہ ثانیہ اشفاق سے رشتہ ازداوج میں منسلک ہوجائیں گے۔ شادی کی تقریب 26 اگست کواسلام آباد میں منعقد ہو گی۔ عماد وسیم ان دنوں ناٹنگھم شائر کی جانب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز