Tag Archives: زندگی کی بازی


پتنگ کی ڈور ، زخمی ، ڈولفن اہلکار ، زندگی کی بازی ، لاہور ، 92 نیوز

پتنگ کی ڈور پھرنے سے زخمی ہونیوالا ڈولفن ...

02 فروری, 2020 4:12 شام 4:12 شام

لاہور (92 نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور میں پتنگ بازی کا خونی کھیل جاری ہے، گزشتہ رات ڈولفن اہلکار بھی قاتل ڈور کا نشانہ بن کر زندگی کی بازی ہار گیا۔ متوفی ڈولفن اہلکار برکی کا رہائشی اور ٹاؤن شپ میں ڈیوتی کرتا تھا، پولیس نے متوقی کے بھائی کی مدعیت میں پرچہ درج کرلیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام رپورٹ طلب کرلی۔

تازہ ترین ویڈیوز