زندگی
January 27, 2021
کورونا وائرس پھر زور دکھانے لگا، مزید 74 زندگیاں ختم
اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان میں کورونا وائرس پھر زور دکھانے لگا۔ مزید 74 زندگیاں ختم ہو گئیں۔

January 24, 2021
کورونا وباء کا مرکز بننے والے ووہان شہر میں زندگی واپس لوٹ آئی
ووہان (92 نیوز) کورونا وباء کا مرکز بننے والے ووہان شہر میں زندگی واپس لوٹ آئی، سیاحتی مقامات، ہوٹلز، سینما گھر، اسکول اور کالجز کو بتدریج کھولنے کا سلسلہ جاری ہے، ووہان کی رونقیں بحال ہوگئیں۔ چین کا شہر دنیا کے لئے ایک مثال بن گیا ہے۔

January 11, 2021
کورونا وائرس سے مزید 32 افراد زندگی کی بازی ہار گئے
اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 32 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔

January 8, 2021
پاکستان میں کورونا وائرس مزید 48 افراد کی زندگی نگل گیا
اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان میں کورونا وائرس مزید 48 افراد کی زندگی نگل گیا۔ جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 10 ہزار 558 ہو گئی۔

January 5, 2021
ملک بھر میں کورونا وائرس مزید 59 زندگیاں نگل گیا
اسلام آباد (92 نیوز) ملک بھر میں کورونا وائرس مزید 59 زندگیاں نگل گیا۔ مجموعی اموات 10 ہزار 409 تک جا پہنچیں۔

December 31, 2020
کورونا وائرس دنیا بھر میں 18 لاکھ 12 ہزار زندگیاں نگل گیا
واشنگٹن (92 نیوز) کورونا تباہی کی نئی داستانیں رقم کرنے لگا۔ وائرس دنیا بھر میں 18 لاکھ 12 ہزار زندگیاں نگل گیا۔