
پاکستان اسٹیل ملز کی زمین فروخت کرنے سے ر...
اسلام آباد ( 92 نیوز) سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کو پاکستان اسٹیل ملز کی زمین فروخت کرنے سے روک دیا ، جسٹس گلزار احمد نے ملز کی کارکردگی پر اظہار برہمی کرتے ہوئے نوٹس لینے کا عندیہ دے دیا، ریمارکس دئیے کہ اپنی جیبیں بھرنے کیلئے اسٹیل ملز کو تباہ کیا گیا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے پاکستان اسٹیل ملز کی زمین فروخت کرنے کے ارادے پر پانی پھر گیا ، سپریم کورٹ میں ملازمین کو پرویڈنٹ فنڈ کی ادائیگی سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی … Read More