زلمے خلیل زاد

December 14, 2020
آرمی چیف سے زلمے خلیل زاد کی وفد کے ہمراہ ملاقات، باہمی دلچسپی اُمور، افغان امن عمل پر گفتگو
راولپنڈی (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان امن عمل زلمے خلیل زاد نے وفد کے ہمراہ جی ایچ کیو میں ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق باہمی دلچسپی اُمور، افغان امن عمل پر گفتگو کی گئی۔

December 3, 2020
افغان حکومت اور طالبان کے مابین امن مذاکرات آگے بڑھانے پر معاہدہ ہو گیا
واشنگٹن (92 نیوز)امریکا کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ افغان حکومت اورطالبان کے درمیان امن مذاکرات آگے بڑھانے پر معاہدہ ہو گیا ہے۔

November 2, 2020
امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان امن عمل زلمے خلیل زاد کی آرمی چیف سے ملاقات
راولپنڈی (92 نیوز) امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان امن عمل زلمے خلیل زاد کی جی ایچ کیو آمد ہوئی اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔
آئی

October 8, 2020
آرمی چیف سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی ملاقات ، علاقائی استحکام پر تبادلہ خیال
راولپنڈی (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں افغان امن عمل میں پیشرفت اور عالمی و علاقائی

September 14, 2020
آرمی چیف سے زلمے خلیل زاد کی قیادت میں وفد کی ملاقات،علاقائی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال
راولپنڈی (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی قیادت میں وفد کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں افغان امن عمل، علاقائی سلامتی

September 14, 2020
امریکی نمائندہ خصوصی برائے امن عمل زلمے خلیل زاد اسلام آباد پہنچ گئے
اسلام آباد (92 نیوز) امریکی نمائندہ خصوصی برائے امن عمل زلمے خلیل زاد اسلام آباد پہنچ گئے۔
ذرائع کے مطابق زلمے خلیل زاد دوحہ، قطر سے براہ راست اسلام آباد پہنچے۔