Tag Archives: زلفی بخاری ‏

مودی ‏ نیو یارک ‏ ‏92 نیوز بھارتی وزیراعظم ‏ نریندر مودی ‏ امریکی سرزمین ‏ احتجاج کا سلسلہ جاری ‏ ہیوسٹن ‏ کشمیری کمیونٹی ‏ بھیانک چہرہ ‏ بے نقاب ‏ بھارتی وزیراعظم ‏ جنرل کونسل ‏ زلفی بخاری ‏ کینیڈا ‏ یورپ ‏ پاکستانی اورکشمیری

مودی کیخلاف نیو یارک میں احتجاج کی تیاریا...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۲:۵۰ شام ۲:۵۰ شام

نیو یارک ( 92 نیوز) بھارتی وزیراعظم  نریندر مودی کے خلاف امریکی سرزمین پر احتجاج کا سلسلہ جاری ہے ، ہیوسٹن کے بعد نیویارک میں بھی تیاریاں مکمل کر لی گئیں ۔ مودی اندر اقوام متحدہ کی جنرل کونسل میں خطاب کریں گے، باہر کشمیری کمیونٹی بھارت کا بھیانک چہرہ بے نقاب کریں گی۔ بھارتی وزیراعظم 27 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل کونسل  سے خطاب کررہے ہیں، انتہاپسند مودی کا اصل چہرہ دکھانے کیلئے اسی روز نیویارک میں ایک بڑا مظاہرہ ہورہا ہے۔ ہٹلرمودی ہوش کرو، واشنگٹن اور ہیوسٹن میں مودی کے خلاف احتجاج مظاہرے کی تیاریوں کے حوالے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم، عمرہ ، سعادت ، شاہ محمود قریشی، حفیظ شیخ، زلفی بخاری لاہور ،92 نیوز

وزیراعظم نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۵:۵۱ دن ۵:۵۱ دن

لاہور (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی، مسجد الحرام میں ملک وقوم کی سلامتی کے لئے خصوصی دعا بھی کی۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، مشیر خزانہ حفیظ شیخ اور معاون خصوصی زلفی بخاری نے بھی عمرہ ادا کیا۔ قبل ازیں وزیراعظم عمران خان وفد کے ہمراہ مکہ مکرمہ پہنچےتو اس مو قع پر خانہ کعبہ کا دروازہ خصوصی طور پر کھولا گیا ، وزیراعظم اور وفد کے ارکان نے بیت اللہ میں نوافل ادا کیے۔ پاکستانی وفد نے عالم اسلام اور کشمیر کے لیے خصوصی دعائیں بھی کیں۔ پاکستانی شہری حرم میں وزیراعظم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

زلفی بخاری ‏ اوور سیز گلوبل فاؤنڈیشن اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز

زلفی بخاری کی اوور سیز گلوبل فاؤنڈیشن کے ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۲ دن ۱۰:۱۲ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے اوورسیز گلوبل فاؤنڈیشن کے وفدسےملاقات کی جس مین  نریندر مودی کے خلاف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے دوران احتجاج کا فیصلہ کیا گیا وزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری کی اوورسیز گلوبل فاؤنڈیشن کے وفد کے ساتھ ملاقات ہوئی  جس میں سکھ فار جسٹس کے نمائندگان بھی شریک تھے ۔ اوورسیز گلوبل فاؤنڈیشن نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف جنرل اسمبلی کے اجلاس کے دوران  احتجاج کا فیصلہ کیاہے ۔ مسلم کمیونٹی  کے ساتھ سکھ کمیونٹی بھی کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

زلفی بخاری ایوانکا ٹرمپ ملاقات پاکستان امریکا شعبوں تعاون اتفاق

زلفی بخاری کی ایوانکا ٹرمپ سے ملاقات، پاک...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۳ دن ۱۱:۰۳ دن

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی زلفی بخاری کی امریکی صدر ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں پاکستان اور امریکا کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون پر اتفاق کیا گیا۔ زلفی بخاری سے ملاقات کے دوران ایوانکا ٹرمپ نے پاکستان میں خواتین کو بااختیار بنانے کے لئے تعاون پر پیشکش کی۔ انہوں نے خواتین کی فلاح و بہبود کے لئے پاکستان میں منصوبے شروع کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے، ملاقات میں روزگار کی فراہمی ، ووکیشنل ٹریننگ ،معاشی ترقی کے منصوبوں پر بھی غور کیا گیا۔ اس موقع پر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

زلفی بخاری

زلفی بخاری کی غیر تسلی بخش کارکردگی ،وزار...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱:۴۹ شام ۱:۴۹ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز)وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری  کی غیرتسلی بخش کارگردگی  کے باعث وزارت اوورسیز پاکستانیز اینڈ ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ کے امور بری طرح متاثر ہونے لگے ۔ ماتحت اداروں میں کرپشن، اقربا پروری کا سلسلہ بڑھ گیا ،، ای او بی آئی میں تین افسران کی خلاف ضابطہ تعینات کا بھی انکشاف  ہوا ہے ، وزیراعظم کو تحریری شکایت موصول ہونے کے بعد انکوائری شروع ہو گئیں ۔ وفاقی وزیر کا عہدہ خالی ہونے اور وزیراعظم کے معاون خصوصی سید ذوالفقارعباس بخاری(زلفی بخاری ) کی غیر تسلی بخش کارگردگی کے باعث وزارت اوورسیز پاکستانیز اینڈ ہیومن … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

فیاض الحسن

میرے الفاظ سے ہندوبرادری کی دل آزاری ہوئ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۴ دن ۱۱:۲۴ دن

لاہور ( 92 نیوز) وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ  میرے الفاظ سے اگر ہندو برادری کی دل آزاری ہوئی ہے تو معذرت خواہ ہوں ۔ وزیر اطلاعات پنجاب کا کہنا تھا کہ میں نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی  ، بھارتی میڈیا اور بھارتی فوج کو مخاطب کیا تھا ، میرا ٹارگٹ قطعی ہندو مذہب اور ہندو برادری نہیں تھا۔ فیاض الحسن چوہان کی اقلیتی برادری کے بارے میں گفتگو پر پی ٹی آئی قیادت نے سخت نوٹس لیا تھا ور وزیراعظم عمران خان نے ناراضی کا اظہار کیا تھا جب کہ  سوشل میڈیا پر بھی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز