Tag Archives: زلزلے کے جھٹکے ‏

اسلام آباد ‏ پنجاب ‏ خیبرپختونخوا ‏ زلزلے کے جھٹکے ‏92 نیوز خیبر پختونخوا ‏ لاہور پشاور راولپنڈی جھنگ چنیوٹ بنوں دیر بالا شمالی وزیرستان ‏ ہندوکش ریجن ‏ افغانستان ‏ تائیوان ‏ جیالوجیکل سروے ییلان

اسلام آباد ، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۹:۳۰ دن ۹:۳۰ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) اسلام آباد ، پنجاب اور خیبر پختونخوا  زلزلے سے لرز اٹھا ۔ لاہور ، پشاور ،راولپنڈی ،جھنگ ، چنیوٹ ، بنوں اور دیر بالا  سمیت کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ شمالی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں بھی شدید زلزلہ آیا ، زلزلے  کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.9 ریکارڈ کی گئی ۔ زلزلے کا مرکز ہندوکش ریجن افغانستان تھا جبکہ گہرائی 279 کلو میٹر تھی ۔ ادھر تائیوان میں بھی  5.9 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا تاہم کسی مالی و جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔ امریکی جیالوجیکل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

خیبرپختونخوا ‏ زلزلے کے جھٹکے ‏ پشاور ‏ ‏92 نیوز زلزلہ پیما مرکز ‏ زلزلے کی شدت ‏

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلہ ک...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۴ دن ۱۱:۴۴ دن

پشاور ( 92 نیوز) خیبرپختونخوا  کے مختلف علاقوں میں زلزلہ کے جھٹکے  محسوس کئے گئے ،  لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں اوردفاتر سے نکل آئے، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت پانچ ریکارڈ کی گئی۔ خیبرپختونخوا  کے مختلف اضلاع زلزلے کے جھٹکوں لرز گئے ،  زلزلے کے باعث شہری خوفزدہ ہوکر گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد شروع کردیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹراسکیل پر پانچ ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی گہرائی زیر زمین 18 کلومیٹر تھی اور مرکز بٹگرام سے بیس کلومیٹر مغرب میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز