Tag Archives: زلزلہ پیما مرکز ‏


خیبر پختوانخوا، شمالی علاقہ جات، 5.8 شدت، زلزلہ، پشاور، 92 نیوز

اسلام آباد میں 4.7 شدت کا زلزلہ ، جانی و مال...

03 مارچ, 2020 1:05 شام 1:05 شام

اسلام آباد (92 نیوز) اسلام آباد میں زلزلے کے جھٹکے 4.7 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کا مرکز افغانستان تاجکستان بارڈر تھا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اسلام آباد میں آنے والے زلزلے کی ریکٹراسکیل پرشدت 4.7 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کی گہرائی 209 کلومیٹر تھی۔ ذرائع کے مطابق زلزلے کے باعث تاحال کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔

تازہ ترین ویڈیوز