Tag Archives: زلزلہ متاثرین ‏

زلزلہ متاثرین ‏ دکھوں کا مداوا ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ‏8 اکتوبر ‏ لقمہ اجل

زلزلہ متاثرین کے دکھوں کا مداوا 14 برس بعد ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۰ شام ۱۲:۰۰ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) 8 اکتوبر کے زلزلے کو 14 سال بیت گئے، زلزلے میں 80ہزارسےزائد افراد لقمہ اجل بنے تھے جبکہ کئی گاؤں صفحہ ہستی سے مٹ گئے تھے۔ 14 سالوں کے دوران زلزلہ متاثرین  کی امداد کے وعدے کئے گئے اور ہر حکومت نے اقتدار میں آنے کے بعد پچھلی حکومت پر زلزلہ زدگان کی مدد نہ کرنے پر تنقید کی مگر کسی نے متاثرہ علاقوں میں وہ کام نہیں کیا جو کرنا چاہیے تھا۔ 8 اکتوبر 2005 کی وہ صبح آج بھی کوئی نہیں بھول سکا جب قیامت خیز زلزلے نے ملک کے کئی علاقوں کو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

یونیورسٹی آف فیصل آباد ،طلباء، زلزلہ متاثرین، امدادی سامان، بھجوا دیا، فیصل آباد ، 92 نیوز

یونیورسٹی آف فیصل آباد کے طلباءنے زلزلہ م...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۰ شام ۱۱:۲۰ شام

فیصل آباد (92 نیوز) حالیہ زلزلے کی تباہ کاریوں سے متاثرہ افراد کیلئے دی یونیورسٹی آف فیصل آباد کے طلباء اور فیکیلٹی نے لاکھوں کا امدادی سامان میرپور آزاد کشمیر بھجوا دیا۔ دی یونیورسٹی آف فیصل آباد امین کیمپس کے طلباء کا 12 رکنی گروپ اور اساتذہ قافلے کی صورت میں امدادی سامان لیکر میرپور آزاد کشمیر کیلئے روانہ ہو گئے، 4 ٹرکوں پر مشتمل یہ امدادی سامان زلزلہ متاثرین میں تقسیم کیا جائے گا۔ پروفیسر ڈاکٹر ظہیر جاویدنے کہا کہ آزاد کشمیر بھیجے گئے امدادی سامان میں کپڑوں، جوتوں سمیت ضروریات زندگی کی تمام اشیاءشامل ہیں۔ طلباءنے دی یونیورسٹی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

فردوس عاشق ‏ آزاد کشمیر ‏ زلزلہ متاثرین ‏ مظفر آباد ‏ ‏92 نیوز ‏

فردوس عاشق کا آزاد کشمیر میں اسپتالوں کا...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۹ دن ۱۱:۱۹ دن

مظفر آباد ( 92 نیوز ) وزیر اعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے آزاد کشمیر میں اسپتالوں  میں  زلزلہ متاثرین کی عیادت کی ۔ اس موقع پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے  میڈیا سے گفتگو بھی کی اور کہا کہ  وزیر اعظم نے سانحہ سے متعلق رپورٹ طلب کر لی ہے جب کہ پاک فوج کو بھی فوری ریلیف آپریشن کے لئے ہدایات جاری کی گئی ہیں ۔ معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ حکومت پاکستان دکھ کی اس گھڑی میں اپنے کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ ہے اور ریلیف کے لئے تمام … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شہباز شریف اخبار مقدمہ شہزاد اکبر اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وزیر اعظم ‏ عمران خان ‏ برطانیہ عوامی مفاد ‏ لندن کرپشن ثبوت برطانوی اخبار ‏ رواں ماہ ‏ منی لانڈرنگ کچا چٹھا دعویٰ ‏ زلزلہ متاثرین ‏ لاکھوں پاؤنڈز خوردبرد ڈیلی میل ‏

شہباز شریف نے اخبار پر مقدمہ نہیں، صرف شک...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۵:۱۳ شام ۵:۱۳ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا کہ شہباز شریف نے برطانیہ کی اخبار پر کوئی مقدمہ نہیں کیا ، صرف اخبار سے شکایت کی ہے ۔ شہزاد اکبر کا کہنا تھا کہ  شکایت میں شہباز شریف نے اپنے اوپر لگے الزامات کی تردید نہیں کی ، صرف یہ کہا کہ خبر عوامی مفاد میں نہیں ، اگر آپ سچے ہیں تو عدالت جائیں نہیں تو  میں  خود لندن کی عدالت جائیں گے اور آپکی کرپشن کے ثبوت پیش کریں گے ۔ برطانوی اخبار نے رواں ماہ  شہباز شریف … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شہباز شریف ڈیوڈ روز لندن ‏ ‏92 نیوز برطانوی اخبار ‏ ڈیلی میل ‏ زلزلہ متاثرین ‏

شہباز شریف عدالت جائیں ، دفاع کروں گا، ڈی...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۴ دن ۱۱:۰۴ دن

لندن ( 92 نیوز) برطانوی اخبار ڈیلی میل کے تحقیقاتی رپورٹر شہباز شریف اور ان کے خاندان کی جانب سے زلزلہ متاثرین کی رقم چرانے کی خبر پر ڈٹ گئےکہا کہ  شہبازشریف عدالت جائیں ہم اپنا دفاع کریں گے۔انہوں نے برطانوی اداے کی تردید پر بھی واضح کردیا کہ ان کے پاس اپنی خبر سے متعلق تمام شواہد موجود ہیں۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل کے رپورٹر ڈیوڈ روز مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف اور ان کے اہلخانہ پر منی لانڈرنگ اور زلزلہ زدگان کی امداد چرانے کی اپنی خبر پر ڈٹ گئے۔92 نیوز کے پروگرام ہارڈ ٹالک میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز