Tag Archives: زرمبادلہ

زرمبادلہ ، ذخائر ، گزشتہ ، 72 کروڑ 40 لاکھ ڈالر ، کم

زرمبادلہ کے ذخائر گزشتہ ایک ہفتہ کے دوران...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۲ شام ۱۱:۴۲ شام

 کراچی (92 نیوز) زرمبادلہ کے ذخائر گزشتہ ایک ہفتہ کے دوران 72 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کم ہو گئے۔ مجموعی مالیت 15 ارب ڈالر رہ گئی۔ ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر قرضوں کی ادائیگی کی وجہ سے کم ہوئے۔ اسٹیٹ بینک کے پاس زر مبادلہ کے ذخائر7 ارب 74 کروڑ 16 لاکھ ڈالر کی سطح پر آ گئے ۔ ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق کمرشل بینکوں کے پاس 7 ارب 26 کروڑ 21 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔

تازہ ترین ویڈیوز

نو جولائی اسٹیٹ بنک زرمبادلہ ذخائر 8 ارب 30 کروڑ ڈالر

نو جولائی کو اسٹیٹ بنک کے پاس زرمبادلہ کے ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۹ شام ۱۰:۱۹ شام

 کراچی (92 نیوز) اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائرمیں اضافہ ہو گیا۔ نو جولائی کو اسٹیٹ بنک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر 8 ارب 30 کروڑ ڈالر کے ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ آئی ایم ایف سے 99 کروڑ 14 لاکھ ڈالر کی پہلی قسط ملنے سے ہوا ۔ پانچ جولائی کو اسٹیٹ بنک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کم ہو کر 7.08 ارب ڈالر رہ گئے تھے جس کی وجہ بیرونی قرض اور دیگر مدات میں ادائیگیاں تھیں ۔ زرمبادلہ کے ذخائر میں 18 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کمی ہوئی ، کمرشل بینکوں کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اسٹیٹ بینک غلط سرکلر زرمبادلہ کراچی ‏ ‏92 نیوز نان ریذیڈنٹس ‏ فارن کرنسی اکاؤنٹس

اسٹیٹ بینک کے غلط سرکلر سے ملک اربوں کے زر...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۷ دن ۱۰:۱۷ دن

کراچی ( 92 نیوز) اسٹیٹ بینک کے غلط سرکلر سے ملک اربوں کے زرمبادلہ سے محروم ہو گیا ،  سرکلر کے بعد بینکوں نے نان ریذیڈنٹس پاکستانیوں کے فارن کرنسی اکاؤنٹس کھولنے سے معذرت کرلی تھی۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے گذشتہ سال ایک سرکلر جاری کیا گیا جس میں بنکوں کو ہدایت کی گئی تھی کہ نان ریزیڈنس پاکستانیوں کا فارن کرنسی اکاؤنٹ اوپن اس وقت تک نہ کیا جائے جب تک یہ فائلر نہ ہوں ۔ اسٹیٹ بینک کے سرکلر کے بعد بنکوں نے نان ریزیڈنس کے فارن کرنسی اکاونٹ اوپن کرنے سے معذرت کر لی تھی، اکاونٹ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز