Tag Archives: زرداری

نواز شریف ‏ زرداری ‏ شیخ رشید کراچی ‏ ‏92 نیوز وزیر ریلوے ‏ آصف زرداری

نواز شریف ، زرداری جیل جا کر زیادہ بیمار ہ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۴:۴۹ شام ۴:۴۹ شام

کراچی ( 92 نیوز) وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور آصف زرداری جیل جاکر زیادہ بیمار ہوجاتےہیں،بلاول بھٹو کونااہلی سے بچنے کے لئے پری بارگین کرکے رقم کی ادائیگی کرنا پڑیگی، ریلوے کے تمام مسائل کا حل ایم ایل ون کے قیام میں ہے۔ کراچی میں ریلوے کیمپ آفس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ  آصٖف زرداری اور نواز شریف  جیل  جا کر زیادہ بیمار ہوجاتےہیں، مستقبل میں ان دونوں کی کوئی سیاست نہیں دیکھ رہا ، مریم نواز نااہل ہوچکی ہیں ،بلاول  بھٹوزرداری کا  پانچ  بڑی کمپنیوں کے گھپلوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نواز شریف، آصف زرداری، سیاست ختم ہو چکی، شیخ رشید، لاہور، میڈ یا سے گفتگو، 92 نیوز

زرداری اور فریال تالپور کو ملک سے باہر جا...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۱:۲۲ شام ۱:۲۲ شام

لاہور (92 نیوز) آصف زرداری اور فریال تالپور کو ملک سے باہر جاتا ہوا نہیں دیکھ رہا، وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لاہور میں جو کچھ ہوا ساری دنیا میں قوم کا تشخص مجروح ہوا ہے۔ پاکستان اور بھارت میں کشیدگی بڑھتی ہوئی دیکھ رہا ہوں۔ وزیرریلوے کا کہنا تھا کہ بیماروں اور اسپتالوں کو بھی معاف نہیں کیا جارہا، دو تین ماہ میں حکومت بجلی، بیروزگاری، مہنگائی اور بجلی گیس کے بلوں پر بھی کنٹرول کرے گی۔ شیخ رشید احمد کہتے ہیں کہ الیکشن کمیشن سے متعلق غیر آئینی باتیں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نواز شریف، سزا کے باوجود، بیرون ملک، زرداری، الزامات، زیر حراست، بلاول، کراچی، 92 نیوز

نواز شریف سزا کے باوجود بیرون ملک، زرداری...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۶ شام ۱۰:۱۶ شام

کراچی(92 نیوز) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری حکومت پر دوہرا معیار اپنانے کا الزام  لگاتے ہوئے کہتے ہیں نواز شریف سزا ہونے کے باوجود بیرون ملک ہیں آصف زرداری صرف الزامات کی بنیاد پر زیر حراست ہیں۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو اور آصفہ بھٹو نے پمز اسپتال میں زیر علاج اپنے والد سے ملاقات کی، اس موقع پر چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹوزرداری نے پمز کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ آصف زرداری کو وہ سہولیات ملنی چاہئیں جو ہر شہری کا حق ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے آصف زرداری کیلئے دل کے ماہر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

طبی بنیاد، زرداری، درخواست ضمانت، کل دائر، بلاول، کراچی، 92 نیوز

طبی بنیاد پر زرداری کی درخواست ضمانت کل د...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۶:۵۷ شام ۶:۵۷ شام

کراچی (92 نیوز) طبی بنیاد پر زرداری کی درخواست ضمانت دائر کرنے کا اعلان کردیا گیا، بلاول بھٹو نے کہا امید ہے کل تک درخواست دائر کردی جائے گی۔ چیئرمین پیپلزپارٹی نے دوران گفتگو کہا کہ آصف زرداری کافی عرصے سے اسپتال میں زیرعلاج ہیں، کوشش تھی زرداری کو ذاتی معالج کی سہولت مل سکے، ہم زیادہ مطمئن تب ہوتے جب ہمارا ڈاکٹر بھی شامل ہوتا۔ انہوں نے کہا کہ آصف زرداری نے آج آصفہ بی بی کی درخواست کو مان لیا ہے، اب ضمانت کیلئے اپیل دائرکریں گے، سیاسی حالات پرآصف زرداری سے کافی طویل گفتگوہوئی، آصف زرداری اپنے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

زرداری ‏ نواز طاقتور آغا سراج درانی کراچی ‏ ‏92 نیوز

زرداری ، نواز جیسے نہیں ، طاقتور آدمی ہی...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۹:۵۰ دن ۹:۵۰ دن

کراچی (92 نیوز)آمدن سے زائد اثاثہ جات بنانے کے الزام میں گرفتار اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی و دیگر کے خلاف ریفرنس میں اہم پیش رفت ہوئی ہےکراچی کی احتساب عدالت نےمفرور ملزمان کو کیس سے الگ کرکے ٹرائل تیز کرنے کا فیصلہ کیاہے ۔ آغاسراج درانی  نے کہا کہ آصف زرداری  نواز شریف کی طرح نہیں ہیں وہ طاقتورآدمی ہیں۔ اسپیکرسندھ اسمبلی آغاسراج درانی کوکراچی کی احتساب عدالت میں پیش کیاگیا ، عدالت نے آغا سراج کے اہل خانہ سمیت دیگر مفرور ملزمان کو کیس سے الگ کر دیا  ، مفرور ملزمان میں آغا سراج کی اہلیہ، بیٹے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

گوشواروں میں تضاد، الیکشن کمیشن، بلاول، زرداری، 45 ارکان، کارروائی کا آغاز، اسلام آباد، 92 نیوز

گوشواروں میں تضاد، الیکشن کمیشن کا بلاول...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۳ شام ۱۱:۵۳ شام

اسلام آباد (92 نیوز) گوشواروں میں تضاد پر الیکشن کمیشن نے بلاول، آصف زرداری، فواد چودھری اور شیریں مزاری سمیت 45 ارکان کیخلاف کرپٹ پریکٹسز کے تحت کارروائی شروع کر دی، 14 روز میں تحریری جواب طلب کرلیا گیا۔ 45 ارکان قومی اسمبلی پر نااہلی کی تلوار لٹکنے لگی، الیکشن کمیشن نے گوشواروں  میں تضاد کا جواب نہ دینے والے ارکان کیخلاف کرپٹ پریکٹسز کے تحت کارروائی شروع کردی، پولیٹیکل فنانس ونگ نے گوشواروں کی سکروٹنی مکمل کرلی۔ 45 ارکان قومی اسمبلی کے کاغذات نامزدگی اور سالانہ گوشواروں میں تضاد سامنے آیا تھا جس پر الیکشن کمیشن نے متعدد مرتبہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آصف زرداری ، طبیعت ، ناسازی ، پمز ، اسپتال ، منتقل

زرداری سے آصفہ بھٹو کی ملاقات، خاندانی، ق...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۳ شام ۱۱:۱۳ شام

اسلام آباد (92 نیوز) آصف زرداری سے آصفہ بھٹو کی تین گھنٹے تک ملاقات کی، خاندانی، قانونی و سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، سابق صدر کے وکلاء فاروق ایچ نائیک، لطیف کھوسہ بھی موجود تھے، میڈیکل بورڈ کی تجویز پر سابق صدر کا ایم آر آئی ٹیسٹ بھی کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری سے بیٹی آصفہ بھٹو کی ملاقات 3 گھنٹے سے زائد جاری رہی، ملاقات کے موقع پر سابق صدر کے وکلاء بھی موجود تھے۔ پمز اسپتال ذرائع کے مطابق میڈیکل بورڈ کی تجویز پر آصف علی زرداری کا ایم آر آئی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

فریال تالپور ‏ مراد علی شاہ ‏ کراچی ‏ ‏92 نیوز

زرداری نے ضمانت کیلئے اپیل کرنے سے انکار ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۴ شام ۱۰:۱۴ شام

کراچی (92 نیوز) پیپلزپارٹی نے ڈیل کی خبریں مسترد کردیں۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کہتے ہیں۔ آصف زرداری کا کیس زیر سماعت ہے۔ شیخ رشید ڈیل کےدعوے کیسے کرسکتے ہیں۔ ؟ پروگرام ”ہوکیا رہا ہے“ میں گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا آصف زرداری نے ضمانت کیلئے اپیل کرنے سے انکار کیا ہے۔ مراد علی شاہ نے کہا آصف زرداری شوگر کے مریض ہیں۔ ذاتی معالج کو معائنے کی اجازت بھی نہیں دی جا رہی ہے۔ حکومت کی تمام انتقامی کارروائیوں کو باوجود زرداری صاحب نے ضمانت کیلئے اپیل نہ کرنے کا کہا۔ انہوں نے کہا کہ نے کہا پیپلزپارٹی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آصف زرداری پمز منتقل طبی معائنہ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز پاکستان پیپلزپارٹی ‏ شریک چیئرمین ‏ سابق صدر ‏ پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز ‏

زرداری کے ہاتھوں کی کپکپاہٹ بڑ ھ گئی، دل ک...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۸ شام ۱۰:۴۸ شام

لاہور (92 نیوز) سابق صدر آصف زرداری کے ہاتھوں کی کپکپاہٹ بڑھنے لگی جبکہ دل کے والوز میں خون کی گردش بھی غیر معمولی ہونے لگی۔ سابق صدر زرداری کا میڈیکل بورڈ نے معائنہ کیا اور رپورٹ وزارت صحت کو ارسال کر دی۔ پیپلزپارٹی کی جانب سے آصف زرداری کو طبی بنیادوں پر رہا کرنے کا مطالبہ کر دیا گیا۔ قمر زمان کائرہ کہتے ہیں حکمران لیڈروں کی زندگی سے کھیلنے سے بھی باز نہیں آ رہے، حکومت کا جانا اب ٹھہر گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت آصف علی زرداری کو قید کر کے بے حسی کا مظاہرہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جعلی بینک اکاؤنٹس ‏ زرداری ‏ فریال ‏ ریمانڈ ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز احتساب عدالت ‏ جوڈیشل ریمانڈ ‏ ڈیوٹی جج ‏

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس ، زرداری ، فریال کے ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۷ شام ۱۲:۴۷ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں احتساب عدالت نے آصف علی زرداری اور فریال تالپور  کے جوڈیشل ریمانڈ میں  14روز  کی توسیع کر دی ،  ڈیوٹی جج نے ریمارکس دیے کہ ریفرنس کی سماعت وہ نہیں متعلقہ جج ہی کریں گے۔ جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے  پر پارک لین، منی لانڈرنگ اورٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس میں آصف علی زرداری اور فریال تالپورکو اڈیالہ جیل سے احتساب عدالت کے ڈیوٹی راجہ جواد عباس کے روبرو پیش کیا گیا۔ اس موقع پر آصفہ بھٹو،  سابق وزیر اعظم راجہ پرویزاشرف اور شرجیل میمن سمیت دیگر پارٹی رہنما بھی آئے  ، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

توشہ خانہ کیس‏ نواز ‏ گیلانی ‏ زرداری ‏ نیب

توشہ خانہ کیس ، نواز ، گیلانی اور زرداری  ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۳:۲۸ شام ۳:۲۸ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) نوازشریف، سید یوسف رضا گیلانی اور آصف علی زرداری ایک ہی صف میں کھڑے ہوگئے، تینوں ملزمان توشہ خانہ کیس  کے ریفرنس میں ملزم  نامزد کر دیے گئے ۔   ریفرنس کے ڈرافٹ کی تیاری کا کام شروع ہو گیا ۔  نیب نے  سولر کے غیرقانونی ٹھیکوں کے کیس میں عبدالغنی مجید کو گرفتار کرنے کا فیصلہ  کرلیا۔ دو سابق وزرائے اعظم اور سابق صدر مملکت پر ایک ہی الزام، ایک ہی ریفرنس  میں نامزد  ، توشہ خانہ  کیس میں نوازشریف، یوسف رضا گیلانی اور آصف علی زرداری کو ملزم نامزد کر دیا گیا۔ نیب پراسکیویشن … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

زرداری تین روزہ جوڈیشل ریمانڈ اڈیالہ جیل حکم جعلی بینک اکاؤنٹس

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس ، زرداری کو تین روز...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱:۵۱ شام ۱:۵۱ شام

اسلام آباد (92 نیوز) احتساب عدالت نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں نیب کی جانب سے آصف زرداری کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی اور زرداری کو تین روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ ملزم کو احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ نیب پراسیکیوٹر نے کیس میں نئی پیش رفت سے آگاہ کیا اور بتایا کہ ایک ملزم نے آصف زرداری سے کنفرنٹ کرانا ہے اور  مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کر دی۔ آصف زرداری کے وکیل لطیف کھوسہ نے کہا کہ انکے موکل نے پہلے ہی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نواز شریف حمزہ مریم شاہد خاقان‏ زرداری ‏ فریال ‏ جیل ‏ عید ‏ اسلام آباد ‏ ‏92نیوز

نواز شریف، حمزہ ،مریم ،شاہد خاقان،زرداری...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۶ دن ۱۱:۲۶ دن

اسلام آباد ( 92نیوز) بڑی عید پر  ملک کی بڑی  جماعتوں کے بڑے رہنما عید جیل میں گزار رہے ہیں ۔ نواز شریف ، آصف علی زرداری ، مریم نواز ، فریال تاپور ، حمزہ شہباز اور شاہد خاقان عباسی اس وقت قید ہیں ۔ مختلف مقدمات میں اسیر بڑے سیاسی رہنما عید جیل میں ہی گزار رہے ہیں ۔ نوازشریف کوٹ لکھپت  جیل میں قید ہیں اور العزیزیہ ریفرنس میں  قید کی سزا بھگت رہے ہیں ۔ سابق صدر آصف زرداری بھی جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہیں ،منی لانڈرنگ اور جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں آصف زرداری اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

میگا منی لانڈرنگ ‏ زرداری ‏ فریال ‏ عدالت پیش ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز

میگا منی لانڈرنگ کیس میں زرداری اور فریال...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۱ شام ۱۲:۵۱ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز)  میگا منی لانڈرنگ کیس کی سماعت احتساب عدالت اسلام آباد میں ہوئی ،  پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کو عدالت پیش کیا گیا۔ جیل سپرنٹنڈنٹ ملیر نے عدالت میں بیان دیا کہ خرابی صحت کے باعث انورمجید کو عدالت پیش نہیں کیا گیا  ، تین ملزمان کی درخواست بریت پر جواب کیلئے نیب نے مزید وقت مانگ لیا ۔ احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے جعلی اکاؤنٹس کیس کی سماعت کی ، ملیرجیل کے سپریڈنٹ اورڈاکٹرعدالت میں پیش ہوئے اور انور مجید … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

زرداری سعد پروڈکشن آرڈر اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز نیب ‏ خواجہ سعد رفیق ‏ بجٹ منظوری ‏ نوراکشتی ‏ اپوزیشن ‏ روزنامہ نائنٹی ٹو نیوز ‏ آصف زرداری ‏ خواجہ سلمان رفیق ‏

 زرداری  اورسعد کے پروڈکشن آرڈر بجٹ منظ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۸:۰۰ دن ۸:۰۰ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) نیب کی زیر حراست سابق صدر آصف علی زرداری اور کیمپ جیل میں قید خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر بجٹ منظوری کیلئے معاملات طے پانے پر جاری ہوئے،اجلاس کے دوران اپوزیشن بطور نوراکشتی شور شرابا ضرور کرے گی، اہم خبر روزنامہ نائنٹی ٹو نیوز کے آج کے شمارے میں شامل ہے۔ آصف زرداری اور خواجہ سلمان رفیق کے پروڈکشن آرڈر کیسے جاری ہوئے،نائنٹی ٹو نیوز نے کھوج لگا لیا،ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے تین اہم رہنماؤں نے حکومت سے معاملات طے کر لئے ہیں۔ روزنامہ 92 نیوز میں شائع خبر کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز