Tag Archives: زرداری ہاؤس

نیب نے آصف علی زرداری کو گرفتار کرلیا

نیب نے آصف علی زرداری کو گرفتار کرلیا

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۵:۱۰ شام ۵:۱۰ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) نیب نے آصف علی زرداری کو  ان کے گھر سے گرفتار کرلیا ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے سابق صدر آصف زرداری  کی عبوری ضمانت میں توسیع کی درخواست مسترد ہونے  اور گرفتاری کی اجازت ملنے کے بعد نیب کی ٹیم زرداری ہاؤس اسلام آباد پہنچی جہاں سے  سابق صدر آصف علی زرداری کو گرفتار کر کے  نیب آفس میں منتقل کر دیا گیا۔ نیب کی ٹیمیں سابق صدر کی گرفتاری کے لئے زرداری ہاؤس پہنچیں جہاں سکیورٹی اہلکاروں نے مزاحمت کی ، بعد ازاں پیپلزپارٹی کے رہنما مصطفی نواز کھوکھر نیب ٹیموں کو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بلاول بھٹوکی نیب پیشی ، اسلام آباد کا ای...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۸ دن ۱۰:۱۸ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) بلاول بھٹوکی نیب اولڈ ہیڈ کوارٹر میں پیشی کے موقع پر اسلام آباد کا ایوب چوک میدان جنگ بن گیا۔ انتظامیہ کی جانب سے پابندی کے باوجود جیالوں نے  نیب آفس جانے کی کوشش کی ، روکنے پر پی پی کارکنوں نے پولیس اہلکاروں سے ہاتھا پائی کی  جس پر ،پولیس نے 40جیالوں کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کی جانب سے دھاوا بولنے والے کارکنوں پر  لاٹھی چارج کیا گیاجب کہ کارکنوں کو منتشر کرنے کیلئے واٹر کینن کا بھی استعمال کیا گیا۔ جیالوں نے زرداری ہاؤس کے باہر بھی پولیس اہلکاروں کودھکے دیے ۔

تازہ ترین ویڈیوز