Tag Archives: زرتاج گل

زرتاج گل ‏ ہمشیرہ کی تقرری ‏ نیکٹا ‏ وزیراعظم ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز اقربا پروری ‏ عمران خان کا وژن میرٹ پر مبنی پاکستان تحریک انصاف ‏ اقربا پروری کیخلاف مہم ‏ معاون خصوصی ‏ نعیم الحق ‏ وزارت موسمیاتی تبدیلی ‏ سیکرٹری داخلہ

زرتاج گل کی ہمشیرہ کی تقرری کیلئے نیکٹا ک...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۹:۱۸ شام ۹:۱۸ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) تبدیلی سرکار میں اقربا پروری نہیں چلے گی ، وزیراعظم عمران خان اپنے اس اعلان پر آج بھی قائم ہیں، زرتاج گل کی جانب سے بہن کی تقرری کیلئے نیکٹا کو لکھے گئے خط پر عمران خان نے نوٹس لے لیا،جس پر زرتاج گل نے بہن کی تعیناتی کیلئے لکھا گیا خط واپس لے لیا جبکہ نیکٹا کا مؤقف ہے کہ زرتاج گل نے کوئی خط لکھا ہی نہیں۔ وزیراعظم عمران خان کا وژن،میرٹ پر مبنی پاکستان،تحریک انصاف نے اقربا پروری کیخلاف مہم چلائی تو آج کیسے اس کی حمایت کی جاسکتی ہے،وزیراعظم عمران خان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

زرتاج گل ڈائریکٹر نیکٹا سوشل میڈیا اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی ‏ تحریک انصاف ‏ اقربا پروری ‏ فواد چودھری ‏ اسسٹنٹ پروفیسر ‏ لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی ‏ شبنم گل ‏

زرتاج گل کی بہن کی بطور ڈائریکٹر نیکٹا اس...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۸ شام ۱۰:۴۸ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل  کی بہن کی بطور ڈائریکٹر نیکٹا اسلام آباد میں تعیناتی سوشل میڈیا پر بحث جاری  ہے ۔ کئی صارفین نے تعیناتی کو تحریک انصاف حکومت کی اقربا پروری قرار دے دیا، فواد چودھری دفاع کیلئے میدان میں آگئے۔ اسسٹنٹ پروفیسر لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی اور وفاقی وزیر زرتاج گل کی بہن شبنم گل کو ڈیپوٹیشن پر نیکٹا میں بطور ڈائریکٹر تعینات کردیا گیا جس کے بعد سوشل میڈیا میں ایک اور بحث کا آغاز ہوگیا۔ امسال 22 مئی کو جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق شبنم گل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پولیتھن شاپنگ بیگز فضائی آلودگی زرتاج گل

پولیتھن شاپنگ بیگز فضائی آلودگی کے ساتھ ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۹ دن ۱۰:۰۹ دن

 لاہور (92 نیوز) پولیتھن شاپنگ بیگز فضائی آلودگی کے ساتھ انسانی جانوں کیلئے بھی نقصان دہ ہیں۔ پلاسٹک بیگز کو ندی نالوں میں پھینکا جائے تو پانی کی نکاسی میں رکاوٹ بن جاتا ہے جس سے گندے پانی کا نکاس بھی نہیں ہو پاتا۔ حکومتی سطح پر بھی شاپنگ بیگ کے استعمال پر حوصلہ شکنی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ماحولیاتی تبدیلی کی وفاقی وزیر زرتاج گل نے سینیٹ میں شاپنگ بیگ پر ایک سے دو روپے ٹیکس لگانے کی تجویزدے دی ہے جس کا مقصد ہے کہ شاپنگ بیگز کا استعمال کم سے کم کیا جائے۔ تحقیق سے یہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ماحولیاتی تبدیلی ستارہ ایاز زرتاج گل وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی ڈاکیارڈ کراچی شپ یارڈ

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ماحولیاتی تبد...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۸:۱۴ شام ۸:۱۴ شام

 کراچی (92 نیوز) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ماحولیاتی تبدیلی کے سربراہ ستارہ ایاز اور وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی زرتاج گل نے پاک بحریہ کے ڈاکیارڈ ، ہیڈکوارٹر پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی ، کراچی شپ یارڈ اور ہاربر کا دورہ کیا۔ دورے کے شرکاء کو مینگرووز کے جنگلات ، آبی حیات اور پاکستان کی ساحلی پٹی کو آلودگی سے تحفظ کے لیے پاکستان بحریہ اور پی ایم ایس اے کی کوششوں کے حوالے سے بریفنگ بھی دی گئی۔ دورے کے شرکاء کو بتایا گیا کہ مینگرووز، ساحلی ماحول اور آبی حیات کی بقاء کے لیے ناگزیر ہیں جبکہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز