Tag Archives: زبردست

عمران خان ملاقات اچھی زبردست انسان ڈونلڈ ٹرمپ

عمران خان سے ملاقات بہت اچھی رہی ، وہ زبرد...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۹ شام ۱۲:۴۹ شام

 واشنگٹن (92 نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم عمران خان کو زبردست انسان قرار دے دیا اور کہا عمران خان سے ملاقات بہت اچھی رہی ، وہ زبردست انسان ہیں ۔ پاکستان کی سفارتی محاذ پر ایک اور بڑی جیت ہو گئی۔ امریکی صدر مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے کوشاں ہیں اور انہوں نے ایک بار پھر ثالثی کی پیشکش کر دی۔ وائٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے کشمیر پر سوال کیا گیا جس کے جواب میں انھوں نے کہا اس کا دارومدار مودی پر ہے۔ میری وزیراعظم عمران خان سے بھی ملاقات … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نوواک جوکووچ راجر فیڈرر ومبلڈن ٹائٹل ومبلڈن ‏ ‏92 نیوز سربیا ‏ ٹینس اسٹار ‏ زبردست ‏

نوواک جوکووچ نے راجر فیڈرر کو شکست دیکر و...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۰ دن ۱۱:۳۰ دن

ومبلڈن ( 92 نیوز) سربیا کے ٹینس اسٹار نوواک جوکووِچ نے راجر فیڈرر کو زبردست مقابلے کے بعد  شکست دیکر ومبلڈن ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ سرب اسٹار نوواک جوکووچ نے فائنل میچ میں آٹھ  بار کے ومبلڈن چیمپئن  راجر فیڈرر کو  دو  کے مقابلے میں  تین  سیٹس سے شکست دی۔ تاریخ کے اس سنسنی خیز میچ کا پانچواں اور آخری سیٹ  سو  منٹ سے زیادہ جاری رہا، جوکووچ نے سات چھے ،ایک چھے ، سات چھے ،چار چھے  اور تیرہ بارہ  سے کامیابی حاصل کی ۔ جوکووچ کے کیریئر کا یہ پانچواں ومبلڈن اور مجموعی طور پر سولہواں گرینڈ سلیم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ڈالر ‏ کراچی ‏ ‏92 نیوز ‏ اونچی اڑان ‏ روپے کی قدر ‏

ایک ہی دن میں ڈالر 6 روپے سے زائد مہنگا ہو ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۴:۵۱ شام ۴:۵۱ شام

 کراچی (92 نیوز) روپے کو ڈالر کا زبردست جھٹکا لگ گیا۔ ایک ہی دن میں ڈالر 6 روپے سے زائد مہنگا ہو گیا۔ انٹر بینک میں ڈالر5 روپے 18 پیسے مہنگا کر 162 روپے 16 پیسے کی سطح پر پہنچ گیا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 6 روپے 10 پیسے اضافے سے 163 روپے کا ہو گیا۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق جون میں ڈالر 14 روپے 24 پیسے مہنگا ہو چکا ہے۔ ایک ماہ میں ڈالر کی قدر میں اضافے سے بیرونی قرضوں کا حجم ایک ہزار 490 ارب روپے بڑھ چکا ہے۔ ڈالر مہنگا ہونے کے اثرات سونے کی قدر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز