Sunday, March 7, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

زاہد حفیظ چودھری

جموں و کشمیر تنازع پر پاکستان کا اُصولی مؤقف تبدیل نہیں ہوا، دفتر خارجہ
February 5, 2021
جموں و کشمیر تنازع پر پاکستان کا اُصولی مؤقف تبدیل نہیں ہوا، دفتر خارجہ
اسلام آباد (92 نیوز) ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چودھری کہتے ہیں کہ، جموں و کشمیر کے تنازع پر پاکستان کے اصولی مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔
بھارت علاقائی سطح پر امن و سلامتی کیلئے خطرات پیدا کر رہا ہے، دفتر خارجہ
December 24, 2020
بھارت علاقائی سطح پر امن و سلامتی کیلئے خطرات پیدا کر رہا ہے، دفتر خارجہ
اسلام آباد (92 نیوز) ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چودھری کہتے ہیں کہ بھارت علاقائی سطح پر امن و سلامتی کیلئے خطرات پیدا کر رہا ہے۔
کلبھوشن کے وکیل کا معاملہ، بھارت اعتراضات اُٹھا کر قانونی کارروائی سے فرار چاہتا ہے، دفتر خارجہ
December 4, 2020
کلبھوشن کے وکیل کا معاملہ، بھارت اعتراضات اُٹھا کر قانونی کارروائی سے فرار چاہتا ہے، دفتر خارجہ
اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان نے کلبھوشن یادیو کیس پر بھارتی دعویٰ جھوٹا قرار دے دیا، دفتر خارجہ کا کہنا ہے بھارت کلبھوشن کے وکیل کے معاملہ پر اعتراضات اُٹھا کر قانونی کارروائی سے فرار چاہتا ہے۔
او آئی سی نے متفقہ قرارداد میں مسئلہ جموں و کشمیر پر ٹھوس الفاظ میں مؤقف دیا، دفتر خارجہ
December 3, 2020
او آئی سی نے متفقہ قرارداد میں مسئلہ جموں و کشمیر پر ٹھوس الفاظ میں مؤقف دیا، دفتر خارجہ
اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان نے بھارت کے او آئی سی قرارداد پر بیان کو سختی سے مسترد کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ کا کہنا ہے او آئی سی نے متفقہ قرارداد میں مسئلہ جموں و کشمیر پر ٹھوس الفاظ میں مؤقف دیا۔