Tag Archives: زائرین ‏


Urs Hazrat baba fareed , pakpatan

حضرت بابا فریدؒ کے سالانہ عرس مبارک پر نا...

08 اگست, 2020 12:41 شام 12:41 شام

پاکپتن ( 92 نیوز) حضرت بابا فریدؒ کے778 ویں سالانہ عرس مبارک پر ناقص انتظامات  پر  زائرین نے محکمہ اوقاف اور ضلعی انتظامیہ  کے خلاف شکایات کے انبار لگادیے۔ زائرین کا کہنا ہے کہ  رہائش اور لنگر کی سہولیات میسر نہیں، لنگر تقسیم کرنے والی تنظیموں کو بھی دربار تک رسائی نہیں دی گئی ، وزیراعظم عمران خان صورت حال  کا نوٹس لیں۔ زائرین  کا کہنا ہے حکومتی ایس او پیز پر عمل درآمد کے باوجود دربار میں حاضری سے روکا جا رہا ہے، انتظامیہ زائرین کو سہولیات فراہم کرنے میں بری طرح ناکام ہے، زائرین نے بہشتی دروازہ کھولنے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز