Tag Archives: ریکی

کراچی

کراچی ، شہید پولیس اہلکار جہانگیر کی نماز...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۲ شام ۱۱:۳۲ شام

کراچی ( 92 نیوز) کراچی میں گزشتہ روز ہجرت کالونی میں جاں بحق پولیس اہلکار جہانگیر کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ، پولیس کے مطابق اہلکار دوسرے ساتھی کے ہمراہ کومبنگ آپریشن سے پہلے ریکی کیلئے گیا تھا  جہاں موٹرسائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ کا نشانہ بنایا۔ کراچی کے علاقے ہجرت کالونی میں نامعلوم افراد نے گزشتہ روز فائرنگ کی جس سے پولیس اہلکار جان کی بازی ہارگیا  ۔ جہانگیر کی نماز جنازہ  گارڈ ہیڈ کوارٹرز میں ادا کی گئی ۔ جاں بحق اہلکار جہانگیر کی نمازجنازہ میں آئی جی سندھ کلیم امام ، ایڈیشنل آئی جی ڈاکٹر امیر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

علی رضا عابدی

علی رضا عابدی قتل کیس ، گرفتار ملزم کی نشا...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۵:۱۹ شام ۵:۱۹ شام

 کراچی (92 نیوز) علی رضا عابدی قتل کیس میں بڑا بریک تھرو آ گیا۔ گرفتار ملزم کی نشاندہی پر مزید 5 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق زیر حراست افراد نے مکمل ریکی کے بعد علی رضا عابدی کو نشانہ بنایا۔ سی ٹی ڈی حکام کی جانب سے دہشت گردی کی واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ ذرائع کے مطابق پانچوں افراد کو پہلے سے گرفتار ملزم کی نشاندہی پر حراست میں لیا گیا۔ ان افراد کو علی رضا عابدی قتل کیس میں باقاعدہ طور پر گرفتار کیا جائے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز