Tag Archives: ریکارڈ قائم


7 روز ، 70 ملاقاتیں، وزیراعظم ، ریکارڈ قائم ،لاہور،92 نیوز

سات روز میں 70 ملاقاتیں، وزیراعظم نے ریکار...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۷ شام ۱۰:۰۷ شام

لاہور (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے 7 روز میں 70 ملاقاتیں کرکے ریکارڈ قائم کر دیا۔ ایک بھی لمحہ ضائع کیے بغیرعمران خان کشمیر اور پاکستان کا مقدمہ بھرپور انداز میں لڑتے نظر آئے۔ کشمیرکے سفیرنے سفارتکاری کا حق ادا کر دیا، وزیراعظم عمران خان نے 7 روزہ دورے کے دوران 70سے زائد نہایت اہم ملاقاتیں کیں، ہر ملاقات کے ایجنڈے میں کشمیر سر فہرست رہا۔ وزیراعظم دورہ امریکا کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن، ترک صدر طیب اردوان، ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد، ایرانی صدر حسن روحانی، روسی وزیر خارجہ اور نیوزی لینڈ کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز