Tag Archives: ریکارڈ سطح ‏

الیکشن کمیشن ‏

الیکشن کمیشن میں ووٹرز کی رجسٹریشن کا عمل...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۵:۰۰ شام ۵:۰۰ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) الیکشن کمیشن میں ووٹرز کی رجسٹریشن کا عمل جاری  ہے ، ووٹرز کی تعداد ملکی تاریخ کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی،عام انتخابات 2018 کے بعد 17 لاکھ سے زائد نئے ووٹرز رجسٹرڈ ہوئے ہیں ۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے ووٹرز کی رجسٹریشن کا عمل تیزی سے جاری ہے ۔رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 10کروڑ 77 لاکھ سے تجاوز کرگئی۔جوکہ ایک ریکارڈ ہے۔ ذرائع کے مطابق عام انتخابات 2018 کے بعد سے 17 لاکھ سے زائد نئے ووٹرز رجسٹرڈ ہوئے، گذشتہ چھ برسوں میں الیکشن کمیشن نے 2 کروڑ15 لاکھ 69 ہزار نئے ووٹرز … Read More

تازہ ترین ویڈیوز