Tag Archives: ریڈ بک

سی ٹی ڈی ‏ ملتان ‏ دو دہشتگرد ہلاک ‏ ‏92 نیوز گلشن رحمان کالونی ‏ رضوان عرف ڈاکٹر ‏ عمران عرف ساقی ‏ بارودی مواد ‏ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ ‏ کالعدم تنظیم ‏ کیش وین ‏ ریڈ بک ‏

سی ٹی ڈی کی ملتان میں کارروائی ، دو دہشتگر...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۶ دن ۱۰:۲۶ دن

ملتان (92 نیوز) سی ٹی ڈی پنجاب نے ملتان میں کارروائی کرتے ہوئے دو دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا جب کہ تین دہشتگرد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔ دونوں دہشت گرد حساس ادارے کے تین اہلکاروں کو  شہید کرنے میں ملوث تھے۔ ملتان کے علاقہ گلشن رحمان کالونی کے قریب دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سی ٹی ڈی پنجاب نے کارروائی کی اور دو دہشت گرد رضوان عرف ڈاکٹر اور عمران عرف ساقی کو ہلاک کر دیا ۔ ملزمان سے بارودی  مواد ، حساس ادروں کے نقشے اور دہشت گردی  کے لئے استعمال کی جانے والی  … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ساہیوال کا خوفناک واقعہ سی ٹی ڈی کے بدلتے ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۹:۰۱ دن ۹:۰۱ دن

 ساہیوال (92 نیوز) ساہیوال کا خوفناک واقعہ سی ٹی ڈی کے ہر لمحے بدلتے موقف کے باعث مزید مشکوک ہو گیا۔ ساہیوال کا خوفناک واقعہ جہاں ملک بھر میں بھونچال کا باعث بن گیا وہیں سی ٹی ڈی کے پل پل بدلتے موقف نے جلتی پر تیل کا کام کیا ۔ مبینہ مقابلے میں دہشت گردوں کی ہلاکت کا واقعہ رپورٹ ہوا تو سی ٹی ڈی کا موقف سامنے آیا کہ اغوا کار تھے ، بچے بازیاب کرا لئے گئے ۔ ساتھی موٹر سائیکل پر سوار تھے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ ملک بھر میں واقعے پر غم و … Read More

تازہ ترین ویڈیوز