Tag Archives: ریٹ


سندھ میٹرک بورڈ ، پرچہ ، پاس ، ریٹ ، 15 ہزار روپے ، مقرر

سندھ میٹرک بورڈ نے لوٹ سیل لگا دی ، ایک پر...

07 جولائی, 2020 11:11 دن 11:11 دن

 کراچی (92 نیوز) عجب کرپشن کی ایک اور غضب کہانی شروع ہو گئی۔ پیسے دو مرضی کا نتیجہ لو کا سلسلہ چل نکلا۔ سندھ میٹرک بورڈ میں ایک پرچہ پاس کرانے کا ریٹ 15 ہزار روپے ہونے کا انکشاف ہو گیا۔ کرپٹ افسران نے سندھ میٹرک بورڈ کو پیسے بنانے  کی مشین بنا لیا۔ پیسوں کے عوض طلبہ کو پاس کرنے لگے۔ اے ون گریڈ کے ساتھ میٹرک کی سندھ ڈیڑھ لاکھ روپے میں دستیاب ہونے لگا۔ نائنٹی ٹو نیوز کے پروگرام نائٹ ایڈیشن میں انکشاف کیا گیا کہ ریاضی کے پرچے میں 10 نمبر لینے والے طالب علم کو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز