Tag Archives: ریٹائرمنٹ

ڈاکٹر طاہر القادری، سیاست ،ریٹائرمنٹ،اعلان، ویڈیو لنک لاہور،92 نیوز

ڈاکٹر طاہر القادری نے سیاست سے ریٹائرمنٹ ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۲:۳۳ شام ۲:۳۳ شام

لاہور (92 نیوز) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے سیاست سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ پارٹی کی چیئرمین شپ بھی چھوڑ دی، انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ کا فوکس سیاست دانوں کے مفادات کا تحفظ ہے، اس نظام میں صرف غنڈوں، ڈنڈے والوں اور سرمایہ داروں اور پیسے والوں کی جگہ ہے۔ سربراہ عوامی تحریک نے ویڈیو لنک کے ذریعے اپنے خطاب میں کہا کہ 1989 میں نے یہ اعلان کیا تھا کہ زیادہ سے زیادہ دو بار انتخابات میں حصہ لیں گے، ہماری جدوجہد اقتدار کے لئے نہیں بلکہ نظام کو بدلنے کے لئے ہو گی، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

محمد عامر ریٹائرمنٹ مکی آرتھر اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز پاکستان کرکٹ ٹیم ‏ ہیڈ کوچ ‏ عامر کی باؤلنگ ‏ ‏10-2009‏ فاسٹ باؤلر ‏ فیصلے کا احترام ‏ ون ڈے کرکٹ ‏ تجربے سے فائدہ ‏ کےبہترین باؤلرز

محمد عامر ایک سال سے ریٹائرمنٹ کے فیصلے پ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۲:۰۴ شام ۲:۰۴ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر  محمد عامر  کی ریٹائرمنٹ کے فیصلے سے حیران نہیں ہوئے، ہیڈ کوچ کا کہنا ہے محمد عام پچھلے ایک سال سے ریٹائرمنٹ کے فیصلے پر سوچ رہے تھے،عامر کی باؤلنگ 10-2009جیسی نہیں رہی۔ قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر  عامر کی ریٹائرمنٹ کے فیصلے سے حیران  نہیں ہوئے،مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ فاسٹ باؤلر پچھلے ایک سال سے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا سوچ رہے تھے۔ ہیڈ کوچ نے کہاکہ د عامر کے فیصلے کا احترام کرتاہوں اور امید کرتا ہوں  کہ پاکستان کو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

فاسٹ باؤلر محمد عامر ٹیسٹ کرکٹ ریٹائرمنٹ اعلان

فاسٹ باؤلر محمد عامر نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۳:۲۵ شام ۳:۲۵ شام

 لاہور (92 نیوز) فاسٹ باؤلر محمد عامر نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ محمد عامر کا کہنا تھا ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کی نمائندگی اعزاز ہے۔ آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوینٹی اور ون ڈے میچوں کیلئے فارم اور فٹنس برقرار رکھنے کی کوشش کروں گا۔ انہوں نے کہا ٹیسٹ کرکٹ سے علیحدگی اختیار کرنے کا فیصلہ آسان نہیں تھا۔ فاسٹ باؤلر محمد عامر کا شمار موجودہ دور کے بہترین ٹیسٹ بولرز میں ہوتا ہے۔ محمد عامر نے جولائی 2009 میں سری لنکا کے خلاف گال ٹیسٹ میں اپنے ٹیسٹ کیریئر کا آغاز کیا تھا۔ محمد عامر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

لیستھ ملینگا ون ڈے کرکٹ ریٹائرمنٹ کولمبو ‏ ‏92 نیوز سری لنکن ‏ فاسٹ باؤلر ‏ بنگلہ دیش ‏ ون ڈے سیریز ‏

لیستھ ملینگا نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ ک...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۲:۳۸ شام ۲:۳۸ شام

کولمبو (92 نیوز) سری لنکن فاسٹ باؤلر لیستھ ملینگا نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا، فاسٹ باؤلر بنگلہ دیش کیخلاف ون ڈے سیریز کے پہلے میچ کے بعد ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرڈ ہو جائیں گے، اسپیڈ اسٹار نے 225ایک روزہ میچز میں 335وکٹیں حاصل کیں۔ بلے بازوں  کے لیے خوف کی علامت، تیز رفتار یارکر سے بلے بازوں کو چکرا دینے والے سری لنکن فاسٹ باؤلر لیستھ ملینگا نے ٹیسٹ کرکٹ کے بعد ون ڈے کرکٹ سے بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ سری لنکن فاسٹ باؤلر بنگلہ دیش کیخلاف ون ڈے سیریز کے پہلے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جسٹس ثاقب نثار چیف جسٹس آف پاکستان آصف سیعد کھوسہ ریٹائرمنٹ

جسٹس ثاقب نثار کا بطور چیف جسٹس آف پاکستا...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۸:۰۶ دن ۸:۰۶ دن

 اسلام آباد (92 نیوز) جسٹس ثاقب نثار کا بطور چیف جسٹس آف پاکستان آج آخری دن ہے۔چیف جسٹس کی ریٹائرمنٹ پر فل کورٹ ریفرنس دن گیارہ بجے ہو گا۔ سپریم کورٹ کے تمام ججز، صدر سپریم کورٹ بار، بار ممبران اور اٹارنی جنرل شریک ہونگے۔ چیف جسٹس ثاقب نثار مدت ملازمت کے آخری دن گلگت بلتستان بنیادی حقوق کیس کا اہم فیصلہ بھی سُنائیں گے ۔ چیف جسٹس ہاسپیٹل ویسٹ کیس، کمسن لڑکی ایمل ہلاکت کیس، شمیم کیانی نامی خاتون کی تنخواہ نہ ملنے سے متعلق کیس سمیت شیخ زاید ہسپتال کے انتظامی کنٹرول کیس کی سماعت بھی کریں گے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ٹینس سٹار اینڈی مرے کا ٹینس کو خیر باد کہن...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۷:۵۲ شام ۷:۵۲ شام

 کینبرا (92 نیوز) ٹینس سٹار اینڈی مرے نے ٹینس کو خیر باد کہنے کا فیصلہ کر لیا۔ سابق عالمی نمبر ایک رواں سال آسٹریلین اوپن کے بعد ٹینس سے ریٹائرمنٹ کے لیں گے۔ 31سالہ کھلاڑی نے انجری کی وجہ سے اپنا ٹینس کیرئیر جلدی ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مرے نے کزشتہ سال کولہے کی سرجری کے باعث اپنا سیزن بھی ادھورا چھوڑ دیا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ نہیں جانتے کہ انھیں کب اس درد سے نجات ملے گی۔ اسی وجہ سے انھوں نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ آسٹریلین اوپن کے پریکٹس میچ میں ورلڈ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز