Tag Archives: ریونیو ‏

واسا

غیر قانونی واٹر کنکشن کی ایمنسٹی سکیم میں...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۳ شام ۱۲:۰۳ شام

-لاہور ( روزنامہ 92 نیوز) غیر قانونی واٹر کنکشن کی ایمنسٹی سکیم میں 20مارچ تک توسیع کر دی گئی وائس چیئرمین واسا نے کہا ہے کہ غیر قانونی واٹر کنکشن قانونی کرانے کی ایمنسٹی سکیم کی تاریخ20مارچ تک بڑھادی ۔ انہوں نے کہا کہ 21مارچ سے غیر قانونی واٹر کنکشن والوں کو ایک سال قید دو لاکھ تک جرمانہ کیا جائے گا۔ امتیاز محمود کے مطابق 4 ماہ میں ریونیو میں ایک ارب روپے کا اضافہ کیاگیا ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ غیر قانونی واٹر کنکشن استعمال کرنے والوں کو مزید مہلت دیدی ہے ۔ امتیاز محمود کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایف بی آر 9 ٹیکس چور کمپنیوں کیخلاف کارروا...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۲:۴۴ شام ۲:۴۴ شام

اسلام آباد(روزنامہ 92) ایف بی آر 9 ٹیکس چور کمپنیوں کیخلاف کارروائی سے گریزاں، خزانے کوایک ارب 32کروڑکے نقصان کا سامنا  کرنا پڑ رہا ہے ۔ ملک کی 9 بڑی کمپنیوں کے ٹیکس چوری میں ملوث ہونے کے شواہد مل گئے ، ان کمپنیوں نے ملک کو ریونیو کی مد میں ایک ارب 32 کروڑ روپے سے زائد کا نقصان پہچایا . ٹیکس چوری کے شواہد ملنے کے باوجود ایف بی آر کے حکام کسی قسم کی کارروائی کرنے سے گریزاں ہیں،روزنامہ 92 کو موصولہ دستاویزات کے مطابق ڈائریکٹوریٹ آف آئی اینڈ آئی ان لینڈ ریونیو لاہور نے پے ٹیکس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز