Tag Archives: رینجرز ‏

رینجرز ‏ شکریہ جناح ‏ کرکٹ ٹورنامنٹ حیدر آباد ‏ ‏92 نیوز پاکستان رینجرز ‏

رینجرز شکریہ جناح کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۹:۴۴ دن ۹:۴۴ دن

حیدر آباد ( 92 نیوز) پاکستان رینجرز کے زیر اہتمام رینجرز شکریہ جناح کرکٹ گالا ٹورنامنٹ کا حیدرآباد میں آغاز ہوگیا، ٹورنامنٹ میں حیدرآباد ریجن کی 22 ٹیمیں شریک ہیں۔ افتتاحی میچ سے قبل رینجرز افسران کا کھلاڑیوں سے تعارف کرایا گیا، پہلے میچ میں فیض کرکٹ کلب نے جامشورو کو 36 رنز سے شکست دی ۔ کھلاڑیوں نے کرکٹ گالا کے انعقاد پر پاکستان رینجرز کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے ٹورنامنٹ سے نیا ٹیلنٹ سامنے لانے میں مدد ملے گی ۔ منتظمین کے مطابق کرکٹ گالا میں روزانہ 5 میچز کھیلے جائیں گے جبکہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

گٹکا کی خریدو فروخت روکنے کیلئے رینجرز کو...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۶:۴۲ شام ۶:۴۲ شام

 کراچی (92 نیوز) گٹکا کی خریدو فروخت روکنے کیلئے رینجرز کو بھی احکامات جاری کر دیئے گئے۔ سندھ ہائی کورٹ نے کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ تحریری حکم نامے میں گٹکا، ماوا کی تیاری، فروخت میں ملوث پولیس افسران کے خلاف کارروائی کا بھی حکم دیا گیا۔ عدالت نے چیف سیکرٹری، ہوم سیکرٹری اور ڈی جی فوڈ کو آئندہ سماعت پر طلب کرتے ہوئے پراسکیوٹر جنرل، آئی جی اور ڈی جی رینجرز سندھ سے عملدرآمد رپورٹ طلب کر لی۔ دوران سماعت عدالت کو بتایا گیا کہ صرف جناح اسپتال میں سالانہ بنیاد پر منہ کے کینسر کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کالعدم ‏ انعام کا اعلان کراچی ‏ ‏92 نیوز محکمہ داخلہ سندھ ‏ دہشتگردوں کی اطلاع ‏ پونے دو کروڑ ‏ اردو بازار ‏ رینجرز

کالعدم تنظیموں کے 6 دہشتگردوں کی اطلاع پر ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۳ شام ۱۲:۱۳ شام

کراچی (92 نیوز) محکمہ داخلہ سندھ نے کالعدم تنظیموں کے  6 دہشتگردوں کی اطلاع دینے پر  پونے دو کروڑ روپے کے انعام کا اعلان کر دیا۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے   انعام سے متعلق  نوٹیفکیشن  بھی جاری کر دیا گیا۔ کراچی کے علاقے اردو بازار میں رینجرز  سے مقابلے کے تین مفرور دہشتگردوں پر 70 لاکھ روپے انعام رکھا گیا ہے ۔ کالعدم تنظیم کے  رکن فضل غنی عرف شفیق پر 20 لاکھ ، منصور احمد عرف بلال پر 30 لاکھ ، رفیق عرف عبید اللہ پر 20 لاکھ  روپے کا انعام رکھا گیا ہے ۔ دہشتگرد سمیع اللہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاک سری لنکا سیریز ‏ نیشنل اسٹیڈیم ‏ رینجرز کراچی ‏ ‏92 نیوز پاک فوج فل ڈریس ریہرسل

پاک سری لنکا سیریز ، نیشنل اسٹیڈیم کا کنٹ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۳:۱۸ شام ۳:۱۸ شام

کراچی ( 92 نیوز) پاک سری لنکا سیریز کے سلسلے میں تیاریاں عروج پر پہنچ چکی ہیں ، نیشنل اسٹیڈیم  کراچی کا کنٹرول فورسز نے سنبھال لیا ، پاک فوج کے کمانڈوز نے فل ڈریس ریہرسل بھی کی ۔ پاک سری لنکا سیریز کیلئے تیاریاں عروج پر  پہنچ گئی ، کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم کو سجانے کا کام جاری  ہے جب کہ پچز تیار ہو گئی ہیں ۔ براڈ کاسٹرز لائیو ایکشن دکھانے کیلئے متحرک ہیں اور  شائقین کیلئے کرسیوں کو بھی چمکادیا گیا ۔ نیشنل اسٹیڈیم میں سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات  کئےگئے ہیں ، اسٹیڈیم کا کنٹرول رینجرز … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاک سری لنکا سیریز نیشنل اسٹیڈیم کراچی سکیورٹی سخت ‏92 نیوز رینجرز ‏

پاک سری لنکا سیریز ، نیشنل اسٹیڈیم کراچی ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۴:۳۸ شام ۴:۳۸ شام

کراچی ( 92 نیوز) پاک سری لنکا سیریز کے لئے نیشنل اسٹیڈیم کراچی کی سکیورٹی سخت کر دی گئی ہے،رینجرز نے نیشنل اسٹیڈیم کا کنٹرول سنبھال لیا جبکہ سراغ رساں کتوں کی مدد سے اسٹیڈیم کے تمام حصوں جانچ پڑتال کی گئی۔ پاکستان میں کھیل کےمیدان پھرغیرملکی کھلاڑیوں کی میزبانی کےلئے تیار ہو گئے ۔ پاکستان اور سری لنکا کرکٹ سیریز کےلئے سکیورٹی کےلئے بھی  سخت انتظامات کر دیے گئے ۔ پاک سری لنکا  سیریز  کےلئے  نیشنل اسٹیڈیم کراچی کی سکیورٹی  سخت کر دی گئی جب کہ رینجرز نے نیشنل اسٹیڈیم کا کنٹرول  سنبھال لیا ، رینجرز کے بم ڈسپوزل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ترلائی کلاں ‏ رینجرز فری میڈیکل کیمپ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز

ترلائی کلاں میں  رینجرز کے زیر اہتمام فری...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۷:۵۳ شام ۷:۵۳ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز)  پنجاب رینجرز امن وامان کے قیام کے ساتھ ساتھ عوام کو طبی سہولیات کی فراہمی میں بھی پیش پیش ہے ، اسلام آباد کے نواحی گاؤں  ترلائی کلاں میں مفت میڈیکل کیمپ  قائم   کیا گیا ، کیمپ میں مریضوں کو مفت ادویات  اور چھوٹے بچوں کو کھلونے بھی تحفے میں دیئے گئے ۔ پنجاب رینجرز 23 ونگ کی جانب سے اسلام آباد کے نواحی گاوں ترلائی کلاں  میں مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ،   میڈیکل کیمپ میں علاج کی غرض سے آنے والے  بچوں ، خواتین اور بڑوں نے بڑی تعداد میں شرکت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

لانڈھی معمہ رینجرز کراچی ‏ ‏92 نیوز

لانڈھی سے ٹکڑوں میں ملنے والی لاش کا معمہ ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۰ شام ۱۰:۰۰ شام

کراچی ( 92 نیوز) کراچی کے علاقے لانڈھی کے مختلف علاقوں سے ٹکڑوں میں ملنے والی لاش کا معمہ رینجرز نے حل کر دیا۔ قتل میں ملوث دو ملزم گرفتار کرلئے گئے ۔ کراچی میں ایک اور شراکت داری قتل کی وجہ بن گئی، سرمایہ کاری پر منافع کی رقم مانگنے پر دوستوں نے دوست کا قتل کر دیا۔ سفاک ملزمان نے زعیم  نامی نوجوان کو قتل کرنے کے بعد لاش 10 ٹکڑوں میں تقسیم کر کے لانڈھی کے مختلف علاقوں میں پھینک دی۔ رینجرز  نے   قتل میں ملوث  دو بھائیوں شاہد اور زاہد کو گرفتار کیا تو انہوں نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

گولڑہ شریف ‏ رینجرز ‏ فری میڈیکل کیمپ ‏ ‏92 نیوز

گولڑہ شریف میں رینجرز کی جانب سے فری میڈی...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۹:۵۰ شام ۹:۵۰ شام

گولڑہ شریف ( 92 نیوز) ڈی جی رینجرز پنجاب کی ہدایت پر اسلام آباد کے علاقے گولڑہ شریف میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جہاں مریضوں کو فری چیک اپ کے ساتھ ادویات بھی فراہم کی گئیں۔ عوام کو تحفظ فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ پنجاب رینجرز دور دراز علاقوں میں علاج معالجہ کی سہولیات فراہم کرنے میں بھی پیش پیش ہے ۔ ڈی جی رینجرز پنجاب کی ہدایت پر اسلام آباد کے علاقے گولڑہ کے گاوں مائرہ بیری میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ، خواتین اور بچوں سمیت 300 سے زائد افراد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی لیاری رینجرز کارروائی اسلحہ برآمد

کراچی کے علاقے لیاری میں رینجرز کی کارروا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۱ شام ۱۲:۵۱ شام

کراچی (92 نیوز) کراچی کے علاقے لیاری میں رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کر لیا۔ انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر لیاری کے علاقے شاہ بیگ لین میں کارروائی کی گئی۔ اس دوران دوایل ایم جی، دو ایس ایم جی اور تین رائفل برآمد ہوئی۔ ایک ریپٹر، ایک نائن ایم ایم ،ایک بائیس بور پسٹل بھی برآمد کیا گیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق چار ایمونیشن بیلٹ بکس ایل ایم جی، دو ایمونیشن بیلٹ  ایل ایم جی کے برآمد ہوئے۔ پچیس آوان بم اور مختلف اسلحہ کے چھ ہزار سے زائد راونڈز بھی برآمد کئے گے۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اسلام آباد ،

اسلام آباد ، سیکٹر ای 12 میں قبضہ مافیا کی...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۸:۲۰ شام ۸:۲۰ شام

اسلام آباد (92 نیوز) اسلام آباد میں قبضہ مافیا کے خلاف  کارروائی جاری ہے ، سیکٹری ای 12 میں دوسرے روز بھی سرکاری اراضی واگزار کرانے کے لئے انتظامیہ کی جانب سے آپریشن کیا گیا جب کہ کار سرکار میں مداخلت پر 12 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ دوران آپریشن انتظامیہ اور پولیس کی جانب سے 250 سے زائد غیر قانونی مکانات مسمار کر دیے گئے ، مقامی افراد آپریشن کے دوران رکاوٹ ڈالتے رہے ، فائرنگ اور پتھراؤ پر رینجرز نے پوزیشن سنبھالی اور مزاحمت پر10 سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ گھر گھرچھاپوں کے دوران قانون نافذ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی عمارت منہدم

کراچی میں تین منزلہ عمارت زمین بوس، دو اف...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۱ دن ۱۰:۱۱ دن

کراچی ( 92 نیوز) کراچی کے علاقے ملیر جعفر طیار سوسائٹی میں تین منزلہ عمارت زمین بوس ہو گئی ، ملبے تلے دب کر دو افراد جاں بحق ہو گئے ۔ ملیر جعفر طیارسوسائٹی میں 3 منزلہ عمارت زمین بوس  ہو گئی ، علاقہ مکینوں نے اپنی مدد آپ کے تحت امدادی کارروائیاں شروع کیں ۔رش اور جگہ تنگ ہونے کے باعث مشکلات کا سامنا بھی رہا ۔ امدادی کام کے دوران اسکول یونیفارم پہنچے ایک بچے کو زندہ نکال کر اسپتال منتقل کردیا گیا ،رہائشیوں نے ملبہ اٹھانے کیلئے ہیوی مشینری کا انتظام خود کیا  ،شہریوں نے انتظامیہ کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آغا سراج درانی

آغا سراج درانی یکم مارچ تک جسمانی ریمانڈ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۵:۰۳ شام ۵:۰۳ شام

کراچی ( 92 نیوز ) احتساب عدالت کراچی نے اسپیکر سندھ اسمبلی اور پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما آغا سراج درانی کو یکم مارچ تک جسمانی ریمانڈ پر نیب کراچی کے حوالے کر دیا۔ آغا سراج درانی کو نیب نے احتساب عدالت پیش کیا ، آمدپر جیالوں نے پھول برسا کر ان کا استقبال کیا۔تفتیشی افسر نے احتساب عدالت سےملزم کے  14روزہ ریمانڈ کی استدعا کی ، ملزم کے وکیل نے کہاکہ  آغا سراج درانی بیمار ہیں۔ تفتیشی افسر نے کہاکہ  ہمارے پاس ڈاکٹرز موجود ہیں،میڈیکل بھی کرایا گیا ہے۔ عدالت نے ملزم سے پوچھاکہ کیا نیب نے آپ پر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی

کراچی میں رینجرز کی کارروائی ، پلاٹ سے اس...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۴:۳۷ شام ۴:۳۷ شام

کراچی ( 92 نیوز )کراچی میں شریف آباد کے علاقے میں رینجرز نے کارروائی کے دوران اسکول کے قریب پلاٹ سے اسلحہ اور ایمونیشن برآمد کرلیا۔ کارروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی  , ترجمان رینجرز کے مطابق رینجرز کے مطابق اسلحہ شہر میں بد امنی کی نیت سے شر پسند عناصر نے چھپا رکھا تھا۔ برآمد ہونے والے اسلحے میں 9 ایم ایم رائفل ، 7 ایم ایم رائفل بمعہ 6 عدد میگزین ، 8 ایم ایم رائفل بمعہ 4 عدد میگزین اور مختلف اقسام کے 365 راؤنڈز شامل ہیں ۔ ترجمان رینجرز نے عوام سے اپیل کی  کہ وہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز