Tag Archives: رینالہ خورد

رینالہ خورد نیاپاکستان ہاؤسنگ اسکیم ‏ پلاٹوں کی قرعہ اندازی ‏ رینالہ خورد ‏ ‏92 نیوز نیا پاکستان ‏ قرعہ اندازی ‏ گورنر پنجاب ‏ چودھری سرور ‏ گھروں کی فراہمی ‏ عمران خان ‏ عمران خان کا مشن ‏ شررگڑھ روڈ ‏ ‏52ایکڑ رقبہ ‏

رینالہ خورد میں نیاپاکستان ہاؤسنگ اسکیم ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۷:۲۶ شام ۷:۲۶ شام

رینالہ خورد ( 92 نیوز) رینالہ خورد میں نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے 860 پلاٹوں کی قرعہ اندازی کی گئی ، اس موقع پر گورنر پنجاب چودھری سرور  کا کہنا ہے کہ  عوام کو گھروں کی فراہمی عمران خان کا مشن ہے اور اسی کی  تکمیل کے لئےآج وہ  اکٹھے ہوئےہیں۔ نیاپاکستان ہاؤسنگ اسکیم کی شیرگڑھ روڈ رینالہ خورد پر52ایکڑ رقبہ پر محیط  860پلاٹوں کی قرعہ اندازی کی گئی  ، جس کیلئے  1900سے زائد افراد نے درخواستیں جمع کروائیں۔ تقریب  کے  مہمان خصوصی گورنر پنجاب چودھری سرور اور صوبائی وزیر ہاؤسنگ میاں محمود الرشید تھے،انکا استقبال صوبائی وزیر پیر صمصام  … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مختلف شہروں میں بارش اور ژالہ باری ، موسم خوشگوار

مختلف شہروں میں بارش اور ژالہ باری ، موسم ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۹:۵۸ دن ۹:۵۸ دن

لاہور ( 92 نیوز) ملک کے مختلف شہروں میں  بارش اور ژالہ باری سے موسم خوشگوار ہو گیا ۔ سیہون شریف ، روجھان  میں موسلا دھار بارش اور ژالہ باری سے شہریوں کے چہرے کھل اٹھے ۔ ملک کے مختلف شہروں میںموسلا دھار بارش   بارشوں کی نئی اننگز شرو ع ہو گئی ۔ پنجاب میں چشتیاں ، اوکاڑہ ، رینالہ خورد ، کوہلو ، راجن پور اور دیگر علاقوں میں بادل کھل کر برسے جس سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا ، شہر لاہور کو بادلوں نے اپنے آغوش میں لے لیا جس سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ دیپالپور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم ،عمران خان، رینالہ خورد، نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبہ، سنگ بنیاد

وزیراعظم عمران خان نے رینالہ خورد میں نیا...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۸:۲۳ دن ۸:۲۳ دن

رینالہ خورد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے رینالہ خورد میں نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ تقریب سے خطاب میں کہا کہ حکومت سارے مشکل کام کرے گی اور 50 لاکھ گھر بنا کر دکھائے گی۔ کہا کچی آبادیوں میں پری فیبریکیٹڈ سسٹم سے فلیٹ بنائیں گے، پنجاب کے بعد سارے پاکستان میں ہاؤسنگ منصوبہ شروع کیاجائے گا۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پچاس لاکھ گھر پرائیوٹ سیکٹربنائے گا، سارے آسان کام سابقہ حکومتیں کرچکی ہیں، مشکل کام ان کی حکومت کرے گی۔ لاہورمیں ہائیر اقتصادی زون کے دورے کے موقع پرکپتان نے کہا کہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز