Tag Archives: ریمانڈ میں توسیع

پیراگون اسکینڈل

پیراگون اسکینڈل ،خواجہ برادران کے ریمانڈ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۵:۱۱ شام ۵:۱۱ شام

لاہور ( 92 نیو ) پیراگون اسکینڈل  میں گرفتاری خواجہ برادران کے ریمانڈ میں مزید سات دن کی توسیع کر دی گئی ۔ پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل میں  گرفتار نیب کے ملزم خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کے جسمانی ریمانڈمیں دوفروری تک توسیع کردی گئی۔ خواجہ برادران کوسات روز کےجسمانی ریمانڈکےبعداحتساب عدالت  میں پیش کیاگیا۔ نیب پراسیکیوٹرنے  مؤقف اختیارکیا کہ خواجہ برادران 7 روزہ راہداری ریمانڈ پر رہے جس کے باعث تفتیش نہیں ہو سکی ، پراسکیوٹرنے ریمانڈ میں مزید پندرہ روزتک کی توسیع استدعا کی۔ خواجہ برادران کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ خواجہ برادران کاساراریکارڈنیب،الیکشن کمیشن اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز