Tag Archives: ریمارکس ‏

عمر قید ‏ ‏25برس تاحیات سپریم کورٹ لارجر بینچ بینچ تشکیل اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز تاحیات ‏ اٹارنی جنرل ایڈووکیٹ جنرلز ‏ پراسیکیوٹر جنرلز ‏ نوٹس جاری ‏ اکتوبر ‏ ریمارکس ‏ غلط فہمی ‏ دن رات ‏ پانچ سال ‏ آصف سعید کھوسہ ‏ لارجر بینچ ‏ ہارون الرشید ‏ بنام اسٹیٹ مقدمہ ‏ ذوالفقار ملوکا ‏ دلائل

عمر قید کی سزا 25برس یا تاحیات، سپریم کورٹ ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۹ شام ۱۲:۴۹ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) عمر قید کی سزا 25 سال ہو گی یا تاحیات   ، مدت کے تعین کیلئے سپریم کورٹ نے  لارجر بینچ تشکیل دے دیا ۔ اٹارنی جنرل، ایڈووکیٹ جنرلز اور پراسیکیوٹر جنرلز کو نوٹس جاری  کرتے ہوئے  کیس اکتوبر کے پہلے ہفتے میں  مقرر کرنے کا حکم  دے دیا۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے  کہ کیا یہ غلط فہمی نہیں عمر قید سزا کی مدت 25 سال ہے ، جب یہ پتہ نہیں زندہ کتنا رہنا ہے تو سزا کو آدھا کیسے کردیں ،سزا میں دن رات شمار کیے جاتے ہیں اور مجرم پانچ سال بعد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

چیف جسٹس پاکستان ‏

تین نومبر2007 کی ایمرجنسی کا ٹرائل ہر صورت ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۶ دن ۱۱:۱۶ دن

اسلام آباد (92 نیوز) تین نومبر 2007  کے سنگین غداری کیس میں سپریم کورٹ نے پرویز مشرف کی عدم پیشی پر شدید برہمی کااظہار کیا۔ چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ کوئی قانون سے بالا تر نہیں ہے ، تین نومبر 2007  کی یمرجنسی کا ٹرائل ہر صورت ہوگا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ  کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے غداری کیس کی سماعت کی۔  عدالت نے  سابق صدر پرویز مشرف کو تین آپشن دے دیئے ۔ آئندہ سماعت پرخود پیش ہوں، ویڈیو لنک کے ذریعے بیان ریکارڈ کرائیں یا پھروکیل انکی جگہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا نئی گاج ڈیم کی فوری تعمیر کا...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۳:۳۱ شام ۳:۳۱ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) سپریم کورٹ نے نئی گاج ڈیم کی فوری تعمیر کا حکم  دیدیا، وفاق اور حکومت سندھ واپڈا کو فنڈز کی بروقت فراہمی یقینی بنائیں ۔ جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے کہ بارشوں کا سارا پانی سمندر میں گر کر ضائع ہوجائےگا ، سندھ حکومت کی کام کرنے کی نیت ہی نہیں ، شاید 2010 کا سیلاب بھول چکی ہے۔عوامی مفاد کے کام ایک دوسرے کے کندھے پر ڈال دئیے جاتے ہیں۔ ڈیم کی تعمیر سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیے کہ نئی گاج ڈیم کی تعمیر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ،غیرشادی شدہ اور بیوہ بیٹی...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۰ شام ۱۲:۰۰ شام

لاہور ( 92 نیوز )لاہور ہائیکورٹ نے خواتین کے حقوق سے متعلق بڑا فیصلہ دے دیا، عدالت نے غیرشادی شدہ اور بیوہ بیٹی کو والدین کی ڈبل پنشن کاحق دار قرار دیتے ہوئے وزارت خزانہ کا ایک پنشن دینے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیدیا۔ غیرشادی شدہ اور بیوہ بیٹی کووالدین کی ڈبل پنشن کی حقدارقراردے دیاگیا،لاہور ہائیکورٹ کے  جسٹس علی باقرنجفی نے رانا اسداللہ خان ایڈووکیٹ کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا۔ جسٹس علی باقرنجفی نے ریمارکس دیئے کہ بیٹی کو والدین کی پنشن سے محروم رکھنے کے حوالے سے قانون میں کہیں نہیں لکھا ، ملازمت پیشہ بیوی اپنے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

فیاض الحسن

میرے الفاظ سے ہندوبرادری کی دل آزاری ہوئ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۴ دن ۱۱:۲۴ دن

لاہور ( 92 نیوز) وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ  میرے الفاظ سے اگر ہندو برادری کی دل آزاری ہوئی ہے تو معذرت خواہ ہوں ۔ وزیر اطلاعات پنجاب کا کہنا تھا کہ میں نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی  ، بھارتی میڈیا اور بھارتی فوج کو مخاطب کیا تھا ، میرا ٹارگٹ قطعی ہندو مذہب اور ہندو برادری نہیں تھا۔ فیاض الحسن چوہان کی اقلیتی برادری کے بارے میں گفتگو پر پی ٹی آئی قیادت نے سخت نوٹس لیا تھا ور وزیراعظم عمران خان نے ناراضی کا اظہار کیا تھا جب کہ  سوشل میڈیا پر بھی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

‏ چیف جسٹس پاکستان

ہر گواہ سن لے، آج سے جھوٹی گواہی کا خاتمہ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۴:۲۲ شام ۴:۲۲ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ  نے واضح کر دیا کہ ہر گواہ سن لے آج سے جھوٹی گواہی کا خاتمہ  ہو گیا اور سچ کا سفر شروع ہو گیا ۔ چیف جسٹس پاکستان نے جھوٹی گواہی سے متعلق کیس میں ریمارکس دیے کہ باپ بھائی بن کر حلف پر جھوٹ بول جاتا ہے ، نظام عدل تباہ کرکے رکھ دیا ۔ چیف جسٹس پاکستان نے استفسار کیا کہ پولیس اہلکار خضر حیات نے لاہور میں بیٹھ کر نارووال میں قتل کا واقعہ کیسے دیکھ لیا۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے استفسار کیا کہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز