Tag Archives: ریلی ‏

مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن اور کشمیریوں پر...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۹:۳۴ شام ۹:۳۴ شام

لندن (92 نیوز) برطانوی دارالحکومت لندن ایک بار پھر بھارت مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا۔ مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن اور کشمیریوں پر تشدد کے خلاف لندن میں تاریخ ساز ریلی نکالی گئی۔ مظاہرے میں برطانیہ بھر سے کشمیری و پاکستانی کمیونٹی نے جوش وجذبے کے ساتھ شرکت کی اور مقبوضہ کشمیر کے نہتے بہن بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔ پاکستانی و کشمیری کمیونٹی کے ساتھ سکھ برداری بھی کشمیریوں سے اظہار یکجہتی میں پیش پیش رہی۔ سکھ مظاہرین خالصتان کا پرچم تھامے آزادی کے نعرے لگاتے رہے۔ ریلی میں وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر ،سابق … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے اسلام آب...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۷:۱۹ شام ۷:۱۹ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) اقلیتیں بھی کشمیریوں پر بھارتی مظالم کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔ کشمیریوں  سے اظہار یکجہتی کیلئے اسلام آباد میں ریلی نکالی گئی جس میں سکھ، ہندو اور مسیحی برادری کے افراد کی بڑی تعداد میں شرکت ہوئی۔ سکھ رہنما سردار پرتاب سنگھ نے سکھوں کو کشمیریوں کا ساتھ دینے کا حکم دے دیا اور چاندنی چوک پر خالصتان کا پرچم لہرانے کا اعلان کر دیا۔ بشپ ندیم کامران نے کہا کشمیری بہنوں بھائیوں کے ساتھ ہیں مودی صبر کا امتحان نہ لے، مذہب ہمیں ظلم کو آگے بڑھ کر روکنے کو کہتا ہے۔ صدر آزاد کشمیر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مسلم لیگ نون پابندی لاہور مال روڈ ریلی نکالی

مسلم لیگ نون نے پابندی کے باوجود لاہور می...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۹:۲۳ شام ۹:۲۳ شام

لاہور (92 نیوز) مسلم لیگ نون نے عدالتی احکامات ہوا میں اڑا دیے۔ پابندی کے باوجود لاہور میں مال روڈ پر ریلی نکالی۔ الیکشن میں مبینہ دھاندلی کے خلاف اپوزیشن نے ملک بھر میں احتجاج کیا۔ شہر شہر ریلیاں نکالی گئیں اور جلسے کیے گئے۔ رہنماؤں نے بھی خوب لہو گرمایا۔ لاہور میں مال روڈ پر اپوزیشن کے اجتماع سے صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف نے خطاب کیا اور حکومت پر تنقید کی۔ شہباز شریف کا کہنا تھا آج جو لوگ نواز شریف کے ساتھ جیلوں میں ہیں، انہوں نے پاکستان کی خدمت کی۔ نواز شریف نے ملک میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مریم نواز پارٹی عہدے ہٹانے درخواست فیصلہ محفوظ

فیصل آباد میں مریم نواز کی ریلی ، شیرعلی ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۵:۵۶ شام ۵:۵۶ شام

 فیصل آباد (92 نیوز) فیصل آباد میں مریم نواز کی ریلی کے حوالے سے پارٹی میں اختلافات مزید شدید  ہو گئے۔ شیرعلی نے بھی ریلی سے لاتعلقی کا اعلان کردیا ۔ ریلی انتظامات کیلئے ہونے والے اجلاس میں بھی شریک نہ ہوئے۔ مریم نواز کی اتوار کے روز ریلی سے قبل ہی فیصل آباد میں ن لیگی دھڑوں میں دراڑیں پڑگئیں۔ ریلی رانا ثناءاللہ کے ڈیرے پر لے جانے کے فیصلے پر شیرعلی نے سخت ناراضی کا اظہارکرتے ہوئے مکمل لاتعلقی اختیار کر لی۔ دو روز قبل ریلی کے انتظامات کے لیے منعقدہ اجلاس میں بھی شیرعلی سمیت گروپ کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

احتجاجی ریلی مشکل مقامی رہنماؤں معذرت مریم نواز

مریم نواز کو احتجاجی ریلی نکالنے کیلئے ای...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۵:۰۸ شام ۵:۰۸ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما مریم نواز کو اکیس جولائی کو فیصل آباد میں ریلی نکالنے کے حوالے سے ایک اور مشکل کا سامنا ہے۔ مقامی رہنماؤں نے ریلی کامیاب بنانے کیلئے انتظامات کرنے کے بجائے قیادت سے معذرت کر لی ہے اور اب ذمہ داری مسز رانا ثناء اللہ کو سونپ دی گئی ہے۔ فیصل آباد کی لیگی قیادت نے مشکل وقت میں قیادت کو ساتھ چلنے کے بجائے لال جھنڈی دیکھا دی کیونکہ اکیس جولائی بروز اتوار مریم نواز نے فیصل آباد مین ریلی نکالنے کا پروگرام بنایا اور مقامی لیگی رہنما ہیں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سائیکل ریس

لاہور ، خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے سا...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۴:۴۲ شام ۴:۴۲ شام

لاہور ( 92 نیوز ) لاہور میں  خواتین  کے عالمی دن کی مناسبت سے سائیکل ریس کا انعقاد کیا گیا جس  میں خواتین سمیت مردوں اور بچوں کی بڑی تعداد  نے بھی حصہ لیا۔ لاہور میں خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے سائیکل ریلی کا انعقاد کیا گیا ، ریلی میں اسپورٹس اور ماونٹن بائیکس پر   خواتین کے علاوہ مرودوں اور بچوں کی بڑی تعداد  نے حصہ لیا ۔ خواتین نےاس صحت مند سواری کو سراہا ،  اور اس بات کا ثبوت دیا کہ خواتین کسی سے  کم نہیں ،ریلی میں شریک خواتین  نے اس عزم کا اظہار کیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ملک گیر احتجاج

پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے ملک بھر میں ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱:۲۷ شام ۱:۲۷ شام

لاہور (92 نیوز) بھارت کی جانب سے پاکستانی فضائی  حدود کی خلاف ورزی کے بزدلانہ اقدام کے خلاف اور پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے  ملک بھر میں عوام سڑکوں پر نکل آئے ۔ گوجرانوالہ  میں جماعت اسلامی  نے گوندلانوالہ چوک میں بھارتی جارحیت کے خلاف اور پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے مظاہرہ کیا ۔ اس موقع پر عوام نے جنگی جنون میں مبتلا بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا پتلا نذر آتش کیا اور ہر قسم کے حالات میں اپنی فوج پر مکمل اعتماد کااظہار کیا۔ اس موقع پر مظاہرین کا کہنا تھا کہ اگر بھارت نے حملے کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز