Tag Archives: ریلیوں

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ملک بھر می...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱:۱۶ شام ۱:۱۶ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ملک بھر میں ریلیوں کا انعقاد کیا گیا۔ کراچی، پشاور، کوئٹہ، ملتان، جہلم ، شیخوپورہ سمیت شہر شہر عوام سڑکوں پر  آ گئی۔ مظفرآباد، میرپور، نوابشاہ ، حیدرآباد، کشمور، تھرپارکر، لاڑکانہ میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیا گیا۔ گوادر، ڈیرہ بگٹی، نصیرآباد سمیت بلوچستان میں بھی ریلیاں نکالی گئیں۔ شرکاء نے عزم کیا کہ کشمیر کی آزادی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ گوجرانوالہ میں گوندانوالہ چوک پر کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے بہت بڑی ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ہزاروں کی تعداد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان کا بچہ بچہ بنا کشمیریوں کی آواز ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۲:۲۵ شام ۲:۲۵ شام

اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان کا بچہ بچہ کشمیریوں کی آواز بن گیا۔ اسلام آباد سمیت شہر شہر احتجاج اور ریلیوں کا انعقاد کیا گیا۔ مقبوضہ وادی کے محصور کشمیر بھائی بہنوں سے اظہار یکجہتی کےلیے ملک بھر میں ریلیاں نکالی گئیں ۔ فضا کشمیر بنے گا پاکستان کے نعروں سے گونج اٹھی۔ اسلام آباد میں حریت کانفرنس کے زیر اہتمام اقوام متحدہ آفس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مبصر مشن کو یادداشت بھی پیش کی۔ کشمیریوں پر بھارتی مظالم کے خلاف اقلیتی برادری بھی میدان میں آگئی۔ لیاقت پور میں ہندو برادری کا احتجاجی مظاہرہ دیکھنے میں آیا۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز