Tag Archives: ریلیز

مومنہ مستحسن ، بلال سعید ، رومانوی پنجابی گانا ’’باری‘‘ ، ریلیز ، مقبولیت ، ریکارڈ

مومنہ مستحسن اور بلال سعید کا گانا ’’بار...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۹:۳۵ شام ۹:۳۵ شام

 لاہور (92 نیوز) نوجوان نسل کے پسندیدہ گلوکاروں مومنہ مستحسن اور بلال سعید کا رومانوی پنجابی گانا ’’باری‘‘ ریلیز ہوتے ہی مقبولیت کے ریکارڈ توڑنے لگا۔ پنجاب کے روایتی کلچر سے سجے گانے کی ویڈیو میں مومنہ اور بلال نے ماڈلنگ کا مظاہرہ کیا۔

تازہ ترین ویڈیوز

فلم ، چارلیز اینجلز ، 29 نومبر ، برطانیہ ، یورپ ، ریلیز

فلم چارلیز اینجلز 29 نومبر کو برطانیہ سمیت...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۶:۱۸ شام ۶:۱۸ شام

 لندن (92 نیوز) ہالی ووڈ کی ایکشن اور کامیڈی سے بھرپور فلم چارلیز اینجلز 29 نومبر کو برطانیہ سمیت یورپ بھر میں ریلیز ہو رہی ہے۔ جاسوس خواتین برطانیہ میں دھوم مچانے کو تیار ہیں۔ لندن میں فلم کے رنگارنگ پریمیئر میں ستاروں کی کہکشاں اتر آئی۔ ہالی ووڈ ایکشن کامیڈی فلم چارلیز اینجلز کا رنگا رنگ پریمیئر لندن میں منعقد ہوا۔ فلم میں مرکزی کردار نبھانے والی اداکاراؤں کرسٹین اسٹیورٹ، ناؤمی اسکاٹ اور ایلا بلنسکا  سمیت دیگر کاسٹ اور ڈائریکٹر نے پریمیئر میں شرکت کرکے تقریب کو چارچاند لگا دئیے۔ تین جاسوس خواتین کے دبنگ کارناموں پر بنی اس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایکشن ، کامیڈی ، بھرپور ، فلم ، چارلیز اینجلز ، ریلیز ، تین ، دن ، باقی

ایکشن اور کامیڈی سے بھرپور فلم چارلیز این...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۹:۱۸ شام ۹:۱۸ شام

لاس انجلس (92 نیوز) ایکشن اور کامیڈی سے بھرپور فلم چارلیز اینجلز کی ریلیز میں تین دن باقی رہ گئے۔ فلم کے ٹریلرز پہلے ہی شائقین کے دلوں میں گھر بنا چکے ہیں۔ دشمنوں کو ہر دم مات دینے کیلئے تیار تین دبنگ جاسوس خواتین ایک دفعہ پھر بڑے پردے پر تہلکہ مچانے کو تیار ہیں ۔ ایکشن اور کامیڈی سے بھرپور فلم چارلیز اینجلز میں کرسٹین سٹیوارٹ، نومی اسکاٹ اور ایلا بلنسکا نے مرکزی کردار نبھائے ہیں۔ لاس اینجلس میں فلم کا رنگا رنگ پریمیئر منعقد ہوا جس میں اسٹار کاسٹ شریک ہوئی۔ ہر لمحے بدلتی صورتحال، خوف، دہشت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نئی ، لالی ووڈ ، فلمیں ، دُرج ، کاف کنگنا ، پاکستان ، ریلیز

دو نئی لالی ووڈ فلمیں دُرج اور کاف کنگنا ا...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۹:۱۱ دن ۹:۱۱ دن

 لاہور (92 نیوز) دو نئی لالی ووڈ فلمیں دُرج اور کاف کنگنا آج پاکستان سمیت کئی ملکوں میں ریلیز ہوں گی۔ اچھوتے موضوعات پر بنی ان فلموں کو لالی ووڈ کے احیا کی جانب اہم قدم قرار دیا جا رہا ہے۔ شمعون عباسی یا سمیع خان ؟کسے پسند کرے گی عوام ، دونوں فنکاروں کی فلمیں  آج ریلیز ہوں گی۔ کاف کنگنا میں سمیع خان اور درج میں شمعون عباسی نے اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔ ایکشن تھرلر فلم درج کی ڈائریکشن شمعون عباسی نے دی ہے جبکہ اسکی کہانی بھی انہوں نے خود ہی تحریر کی ہے ۔ آدم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ہالی ووڈ ، فلم ، سیریز ، ٹرمینٹر ، چھٹی کڑی ، ریلیز ، ہفتہ ، باقی

ہالی ووڈ فلم سیریز ٹرمینٹر کے سلسلے کی چھ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۹:۲۷ شام ۹:۲۷ شام

 لاس انجلس (92 نیوز) مشہور زمانہ ہالی ووڈ فلم سیریز ٹرمینٹر کے سلسلے کی چھٹی کڑی کی ریلیز میں ایک ہفتہ باقی رہ گیا۔ آرنلڈ شیوازنگر کے مداحوں کا انتظار ختم ہونے کے قریب ہے۔ ٹرمینیٹر سیریز سے عالمگیر شہرت پانے والے  ہالی ووڈ اسٹار کی نئی فلم ٹرمینیٹر 6 ڈارک فیٹ کے ریلیز ہونے میں صرف ایک ہفتہ باقی رہ گیا۔ فلم میں آرنلڈ شیوارزنگر کی ایک جنگجو روبوٹ کے طور پر واپسی ہوئی ہے  جسے ایک بار پھر دنیا کو بچانے کا مشن درپیش ہے ۔ ایکشن سے بھرپور اس فلم کے بعض مناظر ایک وئیر ہاؤس میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نئی ، لالی ووڈ ، فلمیں ، دُرج ، کاف کنگنا ، پاکستان ، ریلیز

پاکستانی فلم ’’کاف کنگنا‘‘ کی ریلیز می...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۹:۵۳ شام ۹:۵۳ شام

لاہور (92 نیوز) کیا کاف کو ملے گی کنگنا؟ کیا پاکستانی لڑکے اور بھارتی لڑکی کی لو اسٹوری کا ہوگا خوشگوار انجام یا نئی ٹریجڈی جنم لے گی؟ مسئلہ کشمیر اور پاک بھارت تعلقات کو اجاگر کرتی فلم ’’کاف کنگنا‘‘ کی ریلیز میں صرف دو روز باقی رہ گئے۔ مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرتی  پاکستانی فلم کاف کنگنا 25 اکتوبر کو ملک بھر میں ریلیز ہونے جارہی ہے ۔ فلم کے ہیرو سمیع خان، ہیروئین ایشال فیاض اور ڈائریکٹر خلیل الرحمان قمر نے لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شائقین سے درخواست کی کہ پاکستانی فلم انڈسٹری کو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

خیبرپختونخوا فن کاروں " امن اور وطن سے محبت" نام ملی نغموں البم ریلیز

خیبرپختونخوا کے فن کاروں نے ” امن اور و...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۷:۴۷ شام ۷:۴۷ شام

 پشاور (92 نیوز) وطن عزیز کے بہترویں یوم آزادی پر خیبرپختونخوا کے فن کاروں نے ” امن اور وطن سے محبت” کے نام سے ملی نغموں کا البم ریلیز کردیا۔ خیبرپختونخوا کے فن کاروں نے قوم کو یوم آزادی کا تحفہ اور امن کے لئے سیکیورٹی فورسز کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کےلئے ملی نغموں کی البم جاری کردی ہے۔ پشتو کے نامور گلوکاروں زیک آفریدی، بختیار خٹک، ثناء تاجک اور کرن خان نے اردو اور پشتو زبان میں وطن سےاظہار محبت کیا ہے۔ ملی نغموں کی اس ویڈیو البم کے لئے عکس بندی ضم شدہ قبائلی اضلاع … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستانی بھارتی پنجاب سپر اسٹارز کامیڈی فلم ’’چل میرا پُت‘‘ 26 جولائی ریلیز

نئی کامیڈی فلم ’’چل میرا پُت‘‘ 26 جولائی...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۹:۲۹ شام ۹:۲۹ شام

 کراچی (92 نیوز) پاکستانی اور بھارتی پنجاب کے سپر اسٹارز سے سجی کامیڈی فلم ’’چل میرا پُت‘‘ 26 جولائی کو ریلیز ہو گی۔ فلم میں تارکین وطن کے مسائل کو ہلکے پھلکے انداز میں پیش کیا گیا۔ فلم میں افتخار ٹھاکر، ناصر چنیوٹی، اکرم اداس، امریندر گل اور سیمی چاہل نے اداکاری کے جوہر دکھائے۔ فلم کی برمنگھم میں عکسبند کی گئی۔

تازہ ترین ویڈیوز

حکومتی ذرائع 40 50 مسنگ پرسنز ریلیز دعوی

حکومتی ذرائع کا آئندہ دو سے تین روز میں 40...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۵:۵۹ شام ۵:۵۹ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) حکومت اور بی این پی کے مذاکرات میں مسنگ پرسنز سے متعلق بڑی پیش رفت ہو گئی۔ حکومتی ذرائع کا دعویٰ ہے کہ آئندہ دو سے تین روز میں 40 سے 50 مسنگ پرسنز ریلیز ہو رہے ہیں۔ حکومتی ذرائع کے مطابق مسنگ پرسنز معاملے پر پیش رفت سے اختر مینگل کو آگاہ کر دیا گیا۔ اس پر اختر مینگل کا کہنا ہے کہ مسنگ پرسنز کے معاملے پر حکومت اپنے وعدے پر عمل درآمد کر رہی ہے۔ حکومت نے پہلے مرحلے میں 40 مسنگ پرسنز کا سراغ لگائے جانے کی خوشخبری دی ہے۔ انہوں نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز