Tag Archives: ریلیاں

کشمیریوں ، اظہار یکجہتی ، ملک ، شہر شہر ، ریلیاں

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ملک کے شہر...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۳:۳۸ شام ۳:۳۸ شام

 فیصل آباد (92 نیوز) کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں ریلیاں نکالی گئیں۔ شہریوں نے بھرپور انداز میں کشمیریوں سے یکجہتی کا اظہار کیا۔ فضا کشمیر بنے گا پاکستان کے نعروں سے گونج اٹھی۔ بھکر ، دادو، ڈھیرکی ، فورٹ عباس، قمبر ، نوابشاہ اور ٹنڈو آدم میں شہری سڑکوں پر نکل آئے ۔ فیصل آباد میں ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی ۔ ملتان میں  تاجروں اور طلبا نے  احتجاجی ریلی نکالی ۔ ریلی کے شرکا نے مطالبہ  کیا کہ مودی فوری طور پر مقبوضہ کشمیر میں کرفیو ختم کرے۔ کشمیریوں سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان ، بچہ بچہ ، کشمیریوں ، ہم آواز ، شہر شہر ، اظہار یکجہتی ، ریلیاں

پاکستان کا بچہ بچہ کشمیریوں کی ہم آواز ، ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۳:۲۷ شام ۳:۲۷ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان کا بچہ بچہ کشمیریوں کی ہم آواز بن گیا۔ شہر شہر اظہار یکجہتی کیلئے ریلیاں نکالی گئیں۔ وزیراعظم کے حکم پر قوم یک زباں، ملک بھر میں ہفتہ وار کشمیر ڈے کے موقع پر ریلیاں اور جلوس نکالے گئے۔ لاہور میں بھارتی مظالم کے شکار کشمیری بھائیوں کیلئے اظہار یکجہتی کیلئے اساتذہ اور طلبہ نے ریلیاں نکالیں۔ طلبہ نے  کشمیر میں قتل عام فوری بند کرنے کا مطالبہ کیا۔ فیصل آباد میں چوک گھنٹہ گھر پر ضلعی اتنظامیہ، اساتذہ اور طلبہ نے کشمیری بھائیوں سے بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا۔ ملتان کے چاروں ڈگری کالج … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ملک ، علاقوں ، یوم دفاع ، حوالے ، ریلیاں

ملک کے مختلف علاقوں میں یوم دفاع کے حوالے ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۴:۵۹ شام ۴:۵۹ شام

 گوجرانوالہ (92 نیوز) ملک کے مختلف علاقوں میں یوم دفاع کے حوالے سے ریلیاں نکالی گئیں جس میں بچے، بوڑھے، جوان  کثیر تعداد میں شریک ہوئے۔ گوجرانوالہ میں یوم دفاع کے حوالے سے نجی سکول کے بچوں کی بھارت کے خلاف احتجاجی  ریلی نکالی گئی۔ بچوں نے پاک آرمی کی وردی پہن کر پاکستان زندہ آباد اور پاک افواج زندہ باد  کے نعرے لگائے۔ قصور ، میاں چنوں میں بھی ریلیوں کا انعقاد کیا گیا۔ حیدر آباد سمیت سندھ بھر میں بھی یوم دفاع و شہدا بھر پور انداز میں منایا جا رہا ہے۔ کشمور، نواب شاہ، شاہ پور چاکر، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

دشمن افواج پاکستان ریلیاں ہندو برادری سول سوسائٹی تاجر برادری

دشمن کے دانت کھٹے کرنے پر افواج پاکستان ک...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۶:۰۳ شام ۶:۰۳ شام

 کھاریاں (92 نیوز) دشمن کے دانت کھٹے کرنے پر افواج پاکستان کے حق میں ملک کے مختلف شہروں میں دوسرے روز بھی ریلیاں نکالی گئیں۔ تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد نے پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔ کھاریاں میں تاجر برادری اور سول سوسائٹی اور جہلم میں ڈسٹرکٹ بار نے پاک فوج سے اظہار یک جہتی کے لیے ریلی نکالی۔ دیپال پور بار اور ڈسٹرکٹ پریس کلب اوکاڑہ کے زیر اہتمام بھی پاک فوج سے اظہار یک جہتی کےلیے ریلی نکالی گئی۔ وہاڑی میں سبزی منڈی کے آڑھتیوں کا بھی پاک فوج کے حق … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم یکجہتی کشمی...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۹:۳۳ دن ۹:۳۳ دن

راولپنڈی (92 نیوز) پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم یکجہتی کشمیر آج منایا جارہا ہے، کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے مختلف شہروں میں ریلیاں نکالی جائیں گی اور سیمینارز ہوں گے۔ یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ملک بھرمیں عام تعطیل ہے۔ پاکستان کی جانب سے کشمیریوں کو محبت اور حمایت کا دوٹوک پیغام دیا گیا ہے۔ انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنا کر یکجہتی کا بے مثال مظاہرہ کیا جائے گا۔ مقبوضہ وادی میں آزادی کی جدوجہد تو تقسیم ہند سے ہی جاری ہے لیکن 1991 میں حکومت پاکستان نے یہ دن  سرکاری طور پرمنانے کااعلان کیا۔ حریت رہنما … Read More

تازہ ترین ویڈیوز