Tag Archives: ریلوے ‏


supreme-court

سپریم کورٹ نے پلاننگ کمیشن کی درخواست پر ...

08 اگست, 2020 11:26 دن 11:26 دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) سپریم کورٹ میں ریلوے خسارہ ازخودنوٹس کیس کی سماعت کے دوران  عدالت نے پلاننگ کمیشن کی درخواست پر ریلوے کی ری اسٹرکچرنگ کیلئے چار ہفتے کی مہلت دیدی۔ عدالت نے سرکولر ریلوے پر سندھ حکومت اور ریلوے سے پیشرفت رپورٹ طلب کرلی ۔ چیف جسٹس  نے ریمارکس دیے  کہ کراچی حیدرآباد برج کسی بھی وقت گر سکتا ہے، دریائے سندھ پر کوئی ایسا پُل نہیں جس پر قوم فخر کر سکے۔

تازہ ترین ویڈیوز