Tag Archives: ریلوے پولیس حکام ‏

ریلوے ‏ لاہور روزنامہ 92 نیوز ریلوے پولیس حکام ‏

ریلوے کا 30 اسٹیشنوں پر جدید کیمروں کا منص...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۴ شام ۱۲:۰۴ شام

لاہور( روزنامہ 92 نیوز) ریلوے  پولیس حکام نے ملک کے 30بڑے ریلوے سٹیشنوں پر فول پروف سکیورٹی کو یقینی بنانے کے لئے 15کروڑ روپے مالیت کے 600 جدید ترین انٹر نیٹ پروٹوکول کیمرے خریدنے کے لئے گرانٹ کی منظوری کے لئے سمری پلاننگ کمیشن کو بھجوا دی ۔ اس سے قبل12کروڑ روپے کا تخمینہ لگایا گیا تھا ، لاگت میں اضافہ ہونے پر پلاننگ کمیشن کو سمری منظوری کے لئے بھجوائی گئی ، کیمرے بیرون ملک کی کمپنی سے خریدے جائیں گئے ۔ آئی جی ریلوے  پولیس سمیت دیگر اعلی افسر اپنے سمارٹ فونز سے کسی بھی وقت ریلوے سٹیشنوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ملک بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ ، اضافی نفری بھی تعینات

ملک بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ ، اضافی نفر...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۰ دن ۱۱:۱۰ دن

لاہور(92 نیوز) لاہور میں ہونے والی دہشت گردی کے واقعہ کے بعد ملک بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر کے اضافی نفری بھی تعینات کر دی گئی ۔ ملک بھر  میں  ایف آئی اے دفاتر،تمام بڑے اسٹیشنوں،ٹرک اڈوں،بس سٹینڈز پر ہنگامی طور پر سکیورٹی کے انتظامات مزید سخت کر دیے گئے ۔ ریلوے پولیس حکام نے تمام بڑے ریلوے اسٹیشنوں اور حساس علاقوں میں چلنے والی ٹرینوں میں پولیس کی نفری میں اضافہ کر دیا ، ریلوے ٹریک کا گشت بھی بڑھا دیا ہے اور دوسری جانب بس اڈوں کی مانیٹرنگ میں بھی اضافہ کر دیا گیا ہے جبکہ سمجھوتہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز