Tag Archives: ریفرنسز‏


جعلی اکاؤنٹس کیس ، آصف زردای ، ریفرنسز ، نیب ، پراسیکیوٹر ، مدثر نقوی ، مستعفی

جعلی اکاؤنٹس کیس ، آصف زردای کیخلاف دو ری...

۰۱ جنوری, ۲۰۲۰ ۵:۵۶ شام ۵:۵۶ شام

اسلام آباد (92 نیوز) جعلی اکاؤنٹس کیس میں آصف زردای کیخلاف دو ریفرنسز میں نیب کے پراسیکیوٹر مدثر نقوی مستعفی ہو گئے۔ مدثر نقوی جعلی اکاؤنٹس کے لئے بنائی گئی 6 رکنی خصوصی پراسیکیوشن ٹیم کے رکن تھے۔ مدثر نقوی کے زمے پارک لین اور منی لانڈرنگ ریفرنس تھے۔ چئیرمین نیب نے مدثر نقوی کا استعفی قبول کر لیا۔ ادھر مدثر نقوی کا کہنا ہے وہ ذاتی وجوہات کی بنا پر نیب کے ساتھ کام جاری نہیں رکھ سکتے ۔

تازہ ترین ویڈیوز