Tag Archives: ریشما


راجہ پرویز اشرف پر ریشما اور گلف پاور پرا...

07 جولائی, 2019 8:47 شام 8:47 شام

 اسلام آباد (92 نیوز) رینٹل پاور پراجیکٹ ریفرنس میں راجہ پرویزاشرف پر ریشما اور گلف پاور پراجیکٹ پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ احتساب میں نندی پور پاور پراجیکٹ کیس کی سماعت ہوئی۔ سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے ریشماں اور گلف پاور پراجیکٹ میں ان پر فرد جرم عائد کر دی۔ راجہ پرویز اشرف نے صحت جرم سے انکار کر دیا۔ دوران سماعت گواہ ایم ڈی پیپکو طاہر جمال نے عدالت سے مزید وقت کی استدعا کی اور کہا کہ مجھے تیاری کیلئے کچھ وقت درکار ہے۔ عدالت نے گواہ کی استدعا منظور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز