Tag Archives: ریاست کولوراڈو


امریکا ، موسم سرما ، برفانی طوفان، ریاست کولوراڈو ، نظام زندگی ، منجمد

امریکا میں رواں موسم سرما کا پہلا برفانی ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۶:۱۶ شام ۶:۱۶ شام

 واشنگٹن (92 نیوز) امریکا میں رواں موسم سرما کے پہلے برفانی طوفان سے ریاست کولوراڈو، اوریگون اور سیاٹل میں نظام زندگی منجمد ہو گیا۔ شدید برف باری کے باعث لوگ گھروں میں محصور ہیں۔ برفانی طوفان سے سینکڑوں پروازیں منسوخ کر دی گئیں ۔12 سے 30 انچ تک پڑنے والی برف نے زمین پر بھی سفر ناممکن بنا ڈالا۔ خراب موسم کے باعث صرف ڈینور ایئرپورٹ پر پانچ سو پروازیں منسوخ کردی گئیں جس کی وجہ تھینکس گیونگ ڈے کی چھٹی پر گھر جانے والے افراد کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ برفانی طوفان جنوبی ڈکوٹا، آئیووا، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز