Tag Archives: ریاستی دہشتگردی

مقبوضہ کشمیر ‏ کرفیو ‏ ‏73دن ‏ فورسز ‏ معصوم شہید ‏ سرینگر ‏ ‏92 نیوز ضلع اننت ناگ ‏ بلیک آؤٹ ‏ ریاستی دہشتگردی ‏ موبائل سروس ‏ فاروق عبداللہ ‏ ہمشیرہ اور بیٹی ‏ درجنوں خواتین ‏ ‏ جنت نظیر وادی ‏ بھارتی ظلم و ستم ‏ خون کے آنسو ‏ گھر گھر تلاشی ‏ سیبوں پرپیغام ‏ پاکستان وزیراعظم عمران خان شہید برہان وانی ‏ آزادی ‏ بھارت مخالف نعرے ‏

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کو 73دن گزر گئے

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۱ شام ۱۲:۲۱ شام

سرینگر ( 92 نیوز) مقبوضہ کشمیر کرفیو کو 73 روز گزر گئے ، درندہ صفت بھارتی فورسز نے ضلع اننت ناگ میں تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا، نہتے کشمیریوں نے مکمل بلیک آؤٹ میں احتجاج کو دنیا کے سامنے لانے کا نیا انداز اپنا لیا ، کشمیر سے باہر جانے والے سیبوں پر آزادی کے حق میں نعرے درج کردیے ۔ مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشتگردی جاری ہے ، اننت ناگ میں تین کشمیریوں کو شہیدکردیا گیا ، بھارت نے موبائل سروس محدود بحال کرکے ایک روز بعد ہی پھر معطل کردی ، قابض فورسز نے فاروق عبداللہ کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مقبوضہ کشمیر ، کرفیو ، 67 روز ، بدترین ، انسانی بحران ، جنم

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہش...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۰ شام ۱۱:۵۰ شام

 سرینگر (92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے۔ بربریت کی تازہ ترین کارروائی میں 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈٰیا سروس کے مطابق دونوں کشمیری نوجوانوں کو ضلع پلوامہ کے علاقے اوانتی پورہ میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران شہید کیا گیا۔ شہدا کی شناخت عباس احمد بٹ اور اُفید فاروق لون کے نام سے ہوئی  ہے۔ دوسری جانب سرینگر، بارہ مولہ، کلگام، باندی پور، شوپیاں سمیت مقبوضہ کشمیر کے کئی علاقوں میں گزشتہ 12 دنوں سے سفاک بھارتی فوجی، روزانہ کی بنیادوں پراسی قسم کے غیر انسانی آپریشنز کرنے میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مقبوضہ کشمیر بھارتی ریاستی دہشتگردی کشمیری شہید زخمی

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی،...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۸:۵۹ شام ۸:۵۹ شام

 سرینگر (92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی سے 6 کشمیری شہید اور 100 سے زائد زخمی ہو گئے۔ مودی حکومت نے مظلوم کشمیریوں کا حق خودارادیت غصب کر لیا۔ کرفیو کے باوجود ہزاروں کشمیری سڑکوں پر نکل آئے اور پاکستانی پرچم تھامے آزادی کے فلک شگاف نعرے لگاتے رہے۔ اس موقع پر پاکستان کے حق میں اور آزادی کے فلک شگاف نعروں سے وادی گونج اٹھی۔ اپنے گھناؤنے اقدامات کو چھپانے کیلئے بھارت نے وادی میں مواصلاتی نظام  بند کر رکھا ہے۔ موبائل فون چل رہے ہیں اور نہ ہی انٹرنیٹ جبکہ میڈیا کو بھی کوریج کی اجازت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کشمیریوں پر تشدد ‏

ضلع کپواڑہ میں بھارتی فورسز کا نام نہاد ا...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۰ شام ۱۲:۱۰ شام

 سرینگر (92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے۔ ضلع کپواڑہ میں نام نہاد آپریشن کے دوران دو کشمیری نوجوان شہید کردئیے گئے۔ بھارتی بھیڑیوں نے جنت نظیر وادی کشمیر کو ایک بار پھر خون سے رنگ دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فورسز نے  ضلع کپواڑہ  کے علاقے ہنڈ وارہ  میں آپریشن کے نام پر کشمیری نوجوان شہید کردئیے جس پر علاقہ مکین سڑکوں پر نکل آئے اور بھارتی بربریت کیخلاف  شدید احتجاج کیا۔ فورسز نے  طاقت کا  وحشیانہ استعمال کرتے ہوئے  مظاہرین پر  پیلٹ گن اور  آنسو گیس کا استعمال کیا جس کے نتیجے میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کشمیریوں پر تشدد ‏

ضلع بارہ مولا میں قابض بھارتی فوج کا نام ن...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۷ شام ۱۲:۲۷ شام

 سرینگر (92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے۔ ضلع بارہ مولا میں نام نہاد آپریشن کے دوران قابض فوج نے ایک کشمیری نوجوان شہید کر دیا۔ پلوامہ واقعے کے بعد بھارتی فوج کی سنگدلانہ کارروائیوں میں اضافہ ہو گیا۔ نام نہاد آپریشن کے نام پر نہتے کشمیریوں کے خون سے کھیلنے لگی۔ ضلع بارہ مولا کے علاقے سوپور کو قابض فوج نے علی الصبح گھیرے میں لے لیا۔ گھر گھر تلاشی کے دوران نہتے کشمیریوں کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا گیا۔ بھارتی فوج کے آپریشن کے خلاف علاقہ مکینوں نے شدید احتجاج کیا جنہیں منتشر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز